Add Poetry

کب میں نے یہ کہا کہ خدا مجھ کو تم کہو

Poet: مسعود محمود خان By: Dr. Masood Mehmood Khan, Perth, WA

کب میں نے یہ کہا کہ خدا مجھ کو تم کہو
بس خلقتِ خدا سے جدا مجھ کو تم کہو

جو کچھ کہوگے اس پہ رہے گا کچھ اختلا ف
اپنا کہو کہ خود سے جدا مجھ کو تم کہو

منزل کے کچھ نشا ں بھی میرے راستے میں تھے
گمرِ ہ تو نہ بر ا ئے خدا مجھ کو تم کہو

رختِ سفر مسعود نہیں کو ئی پا س میں
ر ہز ن اسی سبب بخدا مجھ کو تم کہو

Rate it:
Views: 445
03 Nov, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets