Add Poetry

کوئل کی آواذ میں نشہ ہے ..........!

Poet: Maria Riaz. By: MARIA RIAZ, HarooNA ABAD

وہ کہتے ہیں کوئل کی آواذ میں اک نشہ ہے.
میں کہتی ہوں یہ تو بس آواذ ہے.
وہ کہتے ہیں اس کوئل کو جتنی محبت اپنی آواذ سے ہے
اے جاناں اتنی محبت محجھے تم سے ہے.
یہ اپنی آواذ کے بنا نہیں رہ سکتی.
میں تیرے عشق کے بنا نہیں جی سکتا.
محبت کو سمجھنا ہے
کوئل کی آواذ کی گہرائی کو سمحجھو.
وہ گاتی ہے غرور کرتی ہے.
اس کے پاس غرور کرنے کی وجہ ہے.
ایسے ہی جاناں محجھے بھی غرور ہے.
میرے پاس تیرا وجود ہے.

Rate it:
Views: 457
17 May, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets