کچھ اس طرح سے پیار کا جرمانہ ادا کررہا ہوں وہ خوشی خوشی جیتے ہیں میں غًم سےمررہاہوں ہم اہل دل طوفانوں سے کبھی گھبراتے نہیں کون کہتا ہے میں عشق کہ انجام سےڈررہاہوں