Add Poetry

کیا وہ مجھے پسند کرئے گا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , K.S.A

آج بہت دیر میں
ُاس کی تصویر دیکھتی رہی
نجانے وہ حقیقت میں کیسا ہو گا
جیسے میں ہر پل سوچتی ہوں
جو میرے دل کے
بہت قریب ہے
جس میں ہر پل میں
کھوئی رہتی ہوں
جو مجھے اپنا سا لگتا ہے
نجانے ُاس کی آنکھیں
کیا باتیں کرتی ہوں گئی
جب وہ ہستا ہو گا
تو کیسا لگتا ہو گا
جب وہ مھے دیکھے گا
تو کیا کہے گا
ُاس کے لبوں سے نکلتا
پہلا جمعلہ میرے لیے کونسا ہو گا
وہ کس انداز سے
مجھ سے بات کرئے گا
وہ کچھ بولے گا یا
خاموشی میں وقت برباد کرئے گا
وہ اپنے پیار کا آخر
کیسے اظہار کرئے گا
لیکن ان سب سوالوں سے بڑھ کر
اک سوال
مجھے بہت تنگ کرتا ہے
جو شخص میرے لیے سب کچھ ہے
کیا جب وہ مجھے دیکھے گا
کیا میں ُاسے اچھی لگو گئی
کیا وہ مجھے پسند کرئے گ

Rate it:
Views: 283
04 Apr, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets