مفتی ومسیحی ہی باہم ہوجائیں دست وگریباں اک عام آدمی اس معاملہ میں کیا دے سکے رائے ڈاکٹروں اور وکیلوں سےکبھی جھگڑا نہ مول لینا لیکن وہ باہم خود ہی لڑپڑیں توپھر کیا کیا جا ئے