Add Poetry

ہم تیرے دل میں سمائے نہ گئے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

ہم تیرے دل میں سمائے نہ گئے
پھر بھی تم دل سے بھلائے نہ گئے

تم کو اظہار محبت سے نفرت ہی سہی
ہم سے تو بہانے بنائے نہ گئے

بچھڑ جاؤگے تم یوں معلوم نہ تھا
یہ حادثے کسی کو بتائے نہ گئے

تیری یاد سے وابسطہ رہتا ہوں
تم ہمارے دل سے مٹائے نہ گئے

ترک الفت کے باوجود اے دوست
تم ہمارے خوابوں سے ہٹائے نہ گئے

Rate it:
Views: 431
08 Dec, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets