Add Poetry

ہم نے بدلا نہیں مزاج اپنا

Poet: نویدصدیقی By: نویدصدیقی, لودھراں

کل کی مانند ہی تھا آج اپنا
ہم نے بدلا نہیں مزاج اپنا

ساتھ محوِ سفر رہے تینوں
زندگی،تیرگی،سماج اپنا

ظلم کی انتہا پہ لے آیا
اپنے ہی جسم وجاں پہ راج اپنا

آدمیت بچائے کون یہاں؟
آدمی بن گیا اناج اپنا

سال کےاختتام پر آخری مصرعے
 

Rate it:
Views: 434
13 Jan, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets