Add Poetry

ہم کالج پڑھنے آئے ہیں

Poet: Akram Saqib By: Akram Saqib, sahiwal

ہم کالج پڑھنے آئے ہیں
ہم کالج پڑھنے آئے ہیں

کتنی کھلی فضا ہے یہاں
کبھی لیٹیں یہاں کبھی لیٹیں وہاں

کتابیں سر کے نیچے ہیں
کان سے فون لگائے ہیں

ہم کالج پڑھنے آئے ہیں
ہم کالج پڑھنے آئے ہیں

گھر میں ابا تھا سر پر
کہتا بس کتابیں پڑھ

نہ ایس ایم ایس نہ کال نہ شال
اب پیکیج بحال کرائے ہیں

ہم کالج پڑھنے آئے ہیں
ہم کالج پڑھنے آئے ہیں

Rate it:
Views: 1473
25 Aug, 2010
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets