Add Poetry

ہمیں نایاب یہ تحفہ مِلا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہمیں نایاب تحفہ یہ مِلا ہے
نرالی اپنی چاہت کی ادا ہے

جِسے ہم بیوفا سمجھ رہے تھے
وہ ہم سے زیادہ ہم سے باوفا ہے

ہمیں دٰعوٰی ہے وفاداری کا
وہ بِنا دٰعوٰی ہی سراپا وفا ہے

بہت قریب ہے وہ میرے دِل کے
بظاہر وہ اگر مجھ سے جدا ہے

قیام ہے میرا ہمراہ اس کا
وہ میرے ساتھ ساتھ چل رہا ہے

Rate it:
Views: 524
27 Oct, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets