جب نظریں ملیں تو پیار ہو جاتا ہے اور پلکیں اٹھیں تو اظہار ہو جاتا ہے نہ جانے کیا کشش ہے چاہت میں کوئی انجان، زندگی کا حقدار ہو جاتاہے