ہوئے دفن کتنے نبھاتے نبھاتے محبّت کے دنیا بساتے بساتے غم زندگی کچھ تو احساں ہو ہم پر بدن ٹوٹ جائے کماتے کماتے نمی خود ہی آنکھوں میں آتی ہے اکثر کسی کو زیادہ ہنساتے ہنساتے