Add Poetry

ہوسکتے ہیں پیدا ابن قاسم اب بھی

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

ہوسکتے ہیں پیدا ابن قاسم اب بھی
بجھے انگاروں کو ذرا حرارت دے دے

دورِ ظلمت میں پامال ہورہے ہیں بندے
باطل کو فاروق کی عدالت دے دے

سہتے ہیں ظلم و ستم یہ خاموش تماشائی
خدایا ان غلاموں کو تو جراٴت دے دے

قتل و خون مشاغل ہوگئے ہیں آسان
ہر جان کی الہی اب دیت دے دے
 

Rate it:
Views: 303
08 May, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets