Add Poetry

یہ کھیل تماشہ ہوتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

فیس بک پہ آج کل یہ بھی تماشہ ہوتا ہے
فرینڈشپ کے نام پہ کھیل تماشہ ہوتا ہے

دعوٰی کیوں کرتے ہو جب ساتھ نبھانا نہیں ہوتا
ہاتھ کیوں بڑھاتے ہو جب دوست بنانا نہیں ہوتا

بنا دیکھے بنا پرکھے بنا سوچے بنا بنا جانے بنا سمجھے
کسی کا ساتھ نبھانے کا کسی کو دوست بنانے کا

مشغلہ یہ عام ہوتا ہے کسی کو بیوقوف بنانے کا
میٹھی میٹھی باتں کر کے کسی کے دل میں جگہ بنانا

آس دلا کے خواب دکھا کے سچی دوستی کا یقین دِلا کے
اور دل بھر جانے پہ بہانے بہانے سے دوستی توڑ جانا

بنا بتائے دوستوں کو کہیں اور نو دو گیارہ ہو جانا
پرانے جال توڑ کے پھر سے نئے جال بنانا ہوتا ہے

پرانوں کو چھوڑ کے نئے نئے جال بچھانا ہوتا ہے
فیس بک پہ آج کل یہ بھی تماشہ ہوتا ہے

فرینڈشپ کے نام پہ کھیل تماشہ ہوتا ہے

Rate it:
Views: 313
28 Dec, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets