شوہر کی تحفے میں لائی گاڑی پر رخصت ہوئیں۔۔ سوناکشی کے شوہر ظہیر اقبال نے ان کو کون سی گاڑی دی؟

image

سوناکشی سنہا کی شادی کی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں. اب مسلمان شوہر ظہیر کی جانب سے ملنے والے تحفے نے ایک بار پھر پورے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے. ویڈیو دیکھیں

جی ہاں. ظہیر اقبال نے سوناکشی کو شادی کے تحفے کے طور پر سفید چمچماتی BMW i7 کار تحفے میں دے دی۔

اس لگژری الیکٹرک کار میں بہت سے جدید فیچرز موجود ہیں. ظہیر اقبال سوناکشی کو رخصت کروانے کے لئے بطور خاص یہ کار خرید کر لائے جسکی قینت بھارتی کرنسی کے مطابق تقریباً دو کروڑ ہے.

You May Also Like :
مزید