شیف نے بتایا سردیوں کا اسپیشل مزیدار چکن سوپ گھر میں بنانے کا وہ طریقہ جو ہر عورت جاننا چاہے

image

اجزاء:۔

چکن کی یخنی چھ کپ چکن بریسٹ ایک عدد نمک ایک چائے کا چمچ سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ چلی ساس ایک کھانے کا چمچ ووسٹر شائر ساس ایک کھانے کا چمچ چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ بند گوبھی آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی) گاجر دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی) مشروم دو کھانے کے چمچ (سلائس کیا ہوا) ہری پیاز کے پتے ایک چوتھائی کپ کارن فلور تین کھانے کے چمچ

ترکیب

چکن یخنی کو گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔ پھر اس میں بند گوبھی، گاجر، مشروم، نمک، سفید مرچ، کالی مرچ،ووسٹر شائرساس،چلی ساس اور چکن پاؤڈر شامل کرکے دس منٹ کے لئے پکائیں۔ پھر کارن فلور کو آدھا کپ پانی میں گھول کر سوپ کے اوپر ڈال دیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ آخر میں ہری پیاز کے پتے ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

You May Also Like :
مزید

Chicken Soup Banane Ka Tarika

Chicken Soup Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chicken Soup Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.