انسانوں کی جان ہے اسکا موبائل انسان رہ نہیں سکتا بنا
موبائل
انسان کو سمجھ نہیں آتا کچھ بھی بن موبائل
انسان کی آنکھ نہ کھلے بن موبائل
انسان کی روٹی نہ کھائی جاوے بن موبائل
انسان کی ہانڈی نہ پکے بن موبائل
انسان کو راستہ نہ لبے بن موبائل
انسان کو کچھ سمجھ نہ آوے بن گوگل آف موبائل
انسان دنیا چھڈنا چاوے بن موبائل
انسان کا دل نہ لگے بن موبائل
انسان کو زندگی کی چاہ نہ روے بن موبائل
انسان کو روگ لگ جاوے، بن ماں جو ہے ان موبائل
انسان کو سیریں لگے بیکار بن موبال
انسان کو کچھ نہ سجھے بن موبائل
انسان کے لئے سب بے فیض لگیں بن موبائل
انسان کی ہمت نہ چلے بن موبائل
ڈاءٹنگ نہ ہو پاوے بن مونائل
میک اپ نہ ہو پاوے بن موبائل
انسان کو دوجا انسان ہی اچھا نہ لگے بن موبائل
انسان کو چن جیسے مکھڑے کی سیلفی نہ لی جائے بن موبائل
مار دھاڑ کی ویڈیو نہ بن پائے بن موبائل
انسان کو دنیا رنگیں نہ لگے بن موبائل
انسان ، انسان سے کٹ گیا ود موبائل
انسان دور کے انسان سے جڑ گیا ود موبائل
|