*بابا رحمتا کا 17 جنوری 2018ء آخری دن، اسکی مجموعی
کارکردگی کاجائزہ*
👈 *عزیر بلوچ رزلٹ صفر*
👈 *عابد باکسر رزلٹ صفر*
👈 *ڈاکٹر عاصم رزلٹ صفر*
👈 *شرجیل میمن رزلٹ صفر*
👈 *کرنل جوزف رزلٹ صفر*
👈 *ریمنڈ ڈیوس رزلٹ صفر*
👈 *مجید رکن بلوچستان رزلٹ صفر*
👈 *اسمبلی پولیس اہلکار کا قتل رزلٹ صفر*
👈 *انسپکٹر اعجاز قتل رزلٹ صفر*
👈 *ماڈل ایان علی رزلٹ صفر*
👈 *12 مئی قتل عام رزلٹ صفر*
👈 *احد چیمہ کیس رزلٹ صفر*
👈 *فواد حسن فواد صرف ریمانڈ رزلٹ صفر*
👈 *اسحاق ڈار کیسز رزلٹ صفر*
👈 *راجہ رینٹل کیس رزلٹ صفر*
👈 *نیو بینظیر ائیر پورٹ کرپشن کیس رزلٹ صفر*
👈 *پانامہ کیس رزلٹ صفر نواز شریف کی نام نہاد جیل، جیل سے ہی احکامات
دینے اور ہفتہ وار جیل میں ہی ن لیگیوں کے اھم افراد کےاجلاس و ھدایات۔۔
عملی طور پر نوازشریف آزاد*
👈 *شہباز شریف جس پر 56 جعلی کمپنیوں میں سینکڑوں ارب روپے کی کرپشن سمیت
دیگر بےپناہ کیسز اور یہ مرکزی ملزم ڈکلیئر مگر منسٹر انکلیو اسلام آباد
میں نام نہاد سب جیل میں ھر ماہ کم ازکم 15دن کیلئےآمد، فری وی آئی پی
میڈیکل ٹیسٹ، وزیراعلی جتنا پروٹوکول ،اور ذاتی بم پروف گاڑی میں عدالت
آمد، سرکاری خرچ پر اسلام آباد جہاز سے لاھور نیب آفس پیشیاں جبکہ آئے دن
پروڈکشن آڈرز اور قومی اسمبلی اجلاسوں میں شرکت، پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چیئر
مین بھی بن گیا۔۔ احتساب کھوہ کھاتے یوں یہ بھی آزاد*
👈 *رئیسانی حرام کمائی گھر سے برآمد رزلٹ صفر*
👈 *ایم کیو ایم غداری کیس ثبوت موجود رزلٹ صفر*
👈 *ایم کیو ایم دہشتگردی راء فنڈنگ ثبوت موجود رزلٹ صفر*
👈 *شراب کی بوتل بنی شہد کی بوتل یا زیتون کا تیل اور اس کیس کا رزلٹ صفر*
👈 *بلدیہ ٹاون رزلٹ صفر*
👈 *سانحہ ماڈل ٹاون 14 قتل 80 زخمی رزلٹ صفر*
👈 *شاہ رخ جتوئی کیس رزلٹ صفر*
👈 *راؤ انوار ناحق قتلِ عام ثبوت موجود رزلٹ صفر*
👈 *پنجاب 56 کمپنی سکینڈل رزلٹ صفر*
👈 *صاف پانی کرپشن کیس رزلٹ صفر*
👈 *سستی روٹی تندور کرپشن رزلٹ صفر*
👈 *کلبھوشن یادیو دشمن جاسوس رزلٹ صفر*
👈 *ٹڈاپ کرپشن کیس رزلٹ صفر*
👈 *بابر غوری ایم کیو ایم کیس رزلٹ صفر*
👈 *گستاخ بلاگرز کیس آزاد رزلٹ صفر*
👈 *آسیہ ملعونہ گستاخی کیس رزلٹ صفر*
👈 *ارسلان افتخار کیس رزلٹ صفر*
👈 *حافظ عبد الکریم کرپشن کیس رزلٹ صفر*
👈 *حسین حقانی کیس رزلٹ صفر*
👈 *پرویز رشید غداری کیس رزلٹ صفر*
👈 *جیو ٹی وی غداری کیس رزلٹ صفر*
👈 *عطاءالحق قاسمی پر PTV کے 52 کروڑ روپے ھڑپ کرنیوالا آزاد اور قومی
سلامتی کےاداروں کا ہمیشہ دفاع کرنیوالا ڈاکٹر شاھد مسعود جیل میں*
👈 *ان جیسے ہزاروں کیس سیاستدانوں، صنعتکاروں، وڈیروں، جاگیرداروں اور
بزنس مینوں کے رزلٹ صفر*
👈 *بحریہ ٹاؤن کے متاثرین کی درخواستیں خارج اور ملک ریاض آزاد*
👈 *غریب اور متوسط طبقہ کیلئے انصاف انصاف کا حصول صرف ایک خواب*
👈 *ہزاروں بے گناہ جیلوں
قید اور بڑے بڑے گناہ گار سارے آزاد*
👈 *یہاں کوئی عام یا سفید پوش وائٹ کالر شہری کسی ادارے پر تنقید کر لے تو
غداری میں دھر لیا جاتا ہے*
👈 *زرداری اینٹ سے اینٹ بجانے والا زرداری آزاد*
👈 *پرویز رشید کو دیکھو آزاد*
👈 *میٹر ریڈر خورشید شاہ کو دیکھو آزاد*
👈 *حسین حقانی آزاد*
👈 *اسفند یار ولی آزاد*
👈 *محمود خان اچکزئی آزاد*
👈 *سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے آزاد*
👈 *ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر شراب کے نشے میں دھت گاڑیاں چڑھانے
والے آزاد*
*میرے ھم وطنو!*
👈 *کیا اسے سسٹم کہتے ہیں؟*
👈 *جہاں بڑے پھنستے نہیں*
👈 *چھوٹے بچتے نہیں*
👈 *یہ ھے بابا رحمتے کا انصاف جو چھوڑے جارھاھے جس نے ساری قوم سے ڈیم
کیلئے 10 دس روپے لیکر 9 ارب روپے اکٹھے کئے اور 11 ارب کے میڈیا کو
اشتہارات جاری کرکے ذاتی تشہیر کی اور اپنی ذات کو عدالت ثابت کیا 175 قومی
دولت کے لٹیرے افراد کے نام ECL پر آنے پر اعتراض اٹھایا*
|