ہاں !!!
ڈار ، راحیل، نواز مجرم ہیں !!!
میں اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ یہ تینوں مجرم ہیں اور ان کو سزا ملنی
چاہیے۔
ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے روپے کو گرنے سے روکا اور ڈالر کو ناراض کیا۔
ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے آئ ایم ایف کے حکم کی خلاف ورزی کی۔
انہوں نے مہنگائ پر ظلم کیا کہ اس کو آگے بڑھنے سے روکا۔
انہوں نے کاروباری طبقہ کو نا جائز حد تک خوش رکھ کر ٹیکس کلیکشن میں اپنا
ہدف پورا کیا
ملک میں امن قائم کر کے پولیس کو بے کار بیٹھنے پر مجبور کیا۔
ملک میں ٹرانسپورٹ اور سڑکوں کا جال بچھا کر عوام کو پریشان کیا۔
معیشت کی ترقی کی شرح بڑھا کر اور سی پیک کو لا کر کئ ملکوں کو ناراض کیا ۔
غریبوں کی دکانیں نہ توڑ کر قانون کا سر نیچا کیا
ان تینوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے |