قرآن نے واضع پیغام دیا ہے کی یہود۔نصآرا تمھارے دوست
نہیں،
پھر کہا کے یہ تم کو تکلیف پہنچا کر بہت خوش ہوتے ہیں انکی اند کی خوشی
ظاہری خوشی سے کہیں ذیادہ ہوتی ہے۔۔ پاکستان ایک عظیم ملک ہے۔ہندو، یہودی
مشرک،کافر نے پاکستان کو عالمی اعتبار سے گھڈے لائین لگانے کی بہت کوشش کی۔
لیکن اللہ کریم کا پاکستان پر بہت فضل کرم ہے۔۔۔ کے پاکستان کے ہیروز نے ہر
محاز پر پاکستان کی حفاظت کی ہے۔ جیسے تیسے کر کے پاکستان کو دیوالیہ ہونے
سے بچا لیا گیا اس پر عالمی طاقتوں کو بڑی مایوسی ہوئی۔پھر انہوں نے
پاکستان پر فروری 2019 میں جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی جس کو بڑی تدبیر اور
حکمت کے ساتھ روکا گیا ۔وہاں پر بھی عالمی طاقتوں کو ناکامی ہوئی عالمی
طاقتوں نے دیکھا کہ پاکستان ہمارے سیاسی ایجنٹوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو
گئی ہیں تو اس نے ہمیں ایف اے ٹی ایف کے زریعے ٹارگٹ کیا اس میں بڑی قربانی
حافظ صاحب کو دینی پڑی۔منی لانڈرنگ پر بھی ملک کو بلیک لسٹ سے بچانے کے لئے
کاروائیاں کی گئی۔
اب عالمی طاقتوں کو برداشت نہیں ہو رہا
کیونکہ ان کو پتہ اگر پاکستان دفاعی طاقت کے بعد معاشی طور پر مضبوط ہو گیا
یہ ہمیں ڈائریکٹ ہٹ کرے گا۔
جنرل باجوہ کا سٹیٹمنٹ آپ نے سنا ہو ہوگا کہ پاک فوج پاکستان کو معاشی طاقت
بنانا چاہتی ہیں۔اس پر بھی عالمی طاقتوں کو کافی تکلیف ہوئی اب وہ ہم پر
ایک بار پھر جنگ مسلط کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں پاک فوج تو اللہ پاک کے
حکم کے مطابق تیاریاں خاموشی سے رکھے ہوئے ہیں۔
ملک کے محافظ محدود وسائل کے باوجود لگے ہوئے ہیں۔
قربانیاں دے رہے ہیں، اب ہمیں جیسے بھی اپنے ملک کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔
ہم مشکل میں ضرور ہیں ہمیں اللہ تعالیٰ سے اپنے ملک کے لئے اور محافظوں کے
لئے دعائیں کرنی ہے۔اچھے دن بھی ضرور آئیں گے۔ان شاءاللہ
پاک فوج ہمیشہ زندہ باد۔ پاکستان پائندہ آباد۔۔ |