دہشت گرد اسرائیل

آجکل ایک بارپھر دھرتی کے سب سے بڑے بد معاش اعظم امریکہ کا منظور نظر لاڈلا چہیتا دہشت گرد اعظم اسرائیل جدید خوفناک اسلحے اور پھرتیلے جنگی جہازوں کے لشکر کے ساتھ نہتے معصوم عورتوں بچوں کے جسموں میں سوراخ کر کے اُن کا قیمہ بنانے میں مصروف ہے دہشت گرد اعظم کی خونی پیاس اِس درندگی کے بعد بھی نہیں بجھ رہی بلکہ وہ سر عام میڈیا پر آکر پوری دنیا کو للکارتا ہے کہ ہم گولہ باری اور قتل عام کو اُس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ہماری تسلی نہیں ہو جاتی اسرائیلی وزیر اعظم کی سرعام دھمکیوں اور قتل عام کو جاری رکھنے کے اعلان پر دنیا کی سپر پاور اور مغربی اقوام کا اور امریکہ بہادر کا یہ کہنا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے کوئی اسرائیل سے یہ نہیں پوچھ رہا کہ تم دنیا کے جدید خوفناک ہتھیاروں اور جنگی طیاروں سے لیس ہو کر زمین پر نہتے فلسطینیوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہے ہو تمہارا اور فلسطین کا آپس میں کوئی مقابلہ بنتا ہی نہیں مقابلہ تو ان کا ہوتا ہے جہاں پر دونوں فریقوں کے پاس برابر کے جنگی وسائل ہوں تمہارے پاس بدمعاش اعظم امریکہ کے سارے جدید ہتھیار جنگی طیارے اور بمباری کا شعلے برساتا بارود ہے جبکہ فلسطینیوں کے پاس کیا۔اوپر سے تم بکواس کر رہے ہو کہ اسرائیل کو اپنی سرحدوں کے تحفظ کا پورا حق حاصل ہے گزشتہ کئی دہائیوں سے قتل و غارت فلسطین کشی کا یہ ہولناک کھیل کھیلا جا رہا ہے مغربی اقوام اور امریکہ بہادر ایک جانور کے مرنے پر آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے یہاں پر شیر خوار بچوں عورتوں پر بمباری اور لاشیں نظر نہیں آرہیں مغرب اور امریکہ کا یہی دوہرہ معیار ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں میں جہادی چنگاریاں سلگ کر آگ کے الاؤ کا روپ دھارلیتی ہیں جبکہ اقوام عالم کو دہشت گرد اسرائیل بد معاشی اور قتل عام نظر نہیں آتا آج جب آپ میڈیا پر معصوم بچوں عورتوں جوانوں بوڑھوں کا قتل عام دیکھتے ہیں مسمار گھروں کو دیکھتے ہیں جن کو ظالم اسرائیلی جنگی جہازوں نے راکھ کے ڈھیروں میں بدل دیا ہے ظلم و دہشت گردی کے مناظر آکر دنیا بھر کے میڈیا چینلز دکھا رہے تھے تو اسرائیل بدمعاش کو یہ بہت ناگوار گزرا اور اعلا ن کیا کہ بارہ منزلہ عمارت جس میں دنیا بھر کے میڈیا ہاوسز کے دفاتر اور نشریات ھاوسز تھے اُن کو دس منٹ کے وارننگ دے کر میزائلوں سے داغ کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا یورپ اور امریکہ جو دن رات میڈیا کی آزادی اور تحفظ کے گیت الا پتا ہے اُس کے سامنے میڈیا ہاؤس کی عمارت کو میزائل داغ کر ریت کے ڈھیر میں بدل کر رکھ دیا کیونکہ یہ نشریاتی ادارے نہتے معصوم بے گناہ شہریوں پر ہونے والی گولہ باری اور قتل عام کو دکھانے کا جرم یا گستاخی کے مرتکب ہو رہے تھے دنیا میں ایک صحافی کے قتل پر یورپ امریکہ ہنگامہ کھڑا کر دیتا ہے جب کہ یہاں پر تو پوری بلڈنگ کو ہی بارود سے اڑا دیا اور امریکہ بد معاش پھر بھی کہہ رہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع میں تمام قسم کی کاروائیاں اور قتل عام اجازت ہے دوسری طرف امریکہ میں اکثر یہودی خوفناک پلے کارڈ اٹھائے امریکہ سڑکوں پر نعرہ بازی کر تے نظر آتے ہیں حماس کو تباہ کر دو فلسطین کو اڑا کر رکھ دو غزہ کے مسلمانوں کو سمندر میں پھینک دو اگر اُن سے کوئی پوچھتا ہے کہ اسرائیلی سکولوں مسجدوں ہسپتالوں پر کیوں بمباری کر رہا ہے تو کہا جاتا ہے اِن عمارتوں کے نیچے اسلحہ کے گودام ہیں سرنگیں ہیں ساتھ میں طاقت کے نشے میں دھت یہودی نعرے مارتے ہیں فلسطینیوں کو مار دو ختم کر دو اِن پر جنگ ہماری طرف سے خدا کا عذاب ہے اِن کو مار کر اِن کے بچوں کو بھی مار دو اِن کی نسل تباہ کر دو اِن کو صفحہ ہستی سے مٹا دو راکھ کا ڈھیر بنا کر رکھ دو یہ جنگ بہت ضروری ہے کیونکہ اِسی جنگوں سے ہی ہمارا مسیح دھرتی پر دوبارہ آئے گا جس کا ہم سے وعدہ کیا گیا ہے امریکہ کی سڑکوں پر جنگی جنون میں مبتلا ہے یہودیوں کے جلوس پلے کارڈ اٹھا کر مسلمانوں اور فلسطینیوں سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہیں اگر آپ یہودیوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو بار بار نظر آتا ہے یہودی کا نسلی تفاخر اور مذہبی جنون غداریوں سازشوں کی وجہ سے یہ جہاں بھی آباد تھے وہاں سے اپنی منفی متشدد سرگرمیوں کی وجہ سے نکالے گئے انہی حرکتوں کی وجہ سے نفرت کی علامت بن کر رہ گئے 1896ء میں اِن کے بڑے راہنما تھیوڈر برزل کی کتاب ’’ یہودی ریاست ‘‘ سے اسرائیلی ملک کی سازش کا آغاز ہو تا ہے جس کے نتیجے میں عالمی طاقتوں نے مل کر یہودیوں نے منصوبے کے تحت اسرائیل میں جاکر آباد ہو نا شروع ہو ئے اور پھر اپنی دولت اثر رسوخ اور بد معاشی سے اپنی آزاد ریاست کا قیام کر کے کمزور فلسطینیوں کی نسل کشی کا آغاز کر دیا تاکہ بیت المقدس کے اطواف میں صرف اورصرف یہودی رہ جائیں مسلمان یہاں سے ہجرت کر جائیں یا پھر ان کو ختم کر دیا جائے اپنی ہٹ دھرمی ظلم قتل و غارت بد معاشی کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں نفرت کی علامت بن کر رہ گئے ہیں اپنی نفرت اور متشدد پالیسیوں کی وجہ سے انسانی تاریخ کے کئی ادوار میں یہودیوں کا قتل عام کیا گیا ہٹلر نے کس طرح چن چن کر یہودیوں کو مارا یہ تاریخ کا حصہ ہے اِس سے ہزاروں سال پہلے بخت نصرنے لاکھوں کو مارنے کے بعد اِن کو غلام بنا کر ساتھ لے گیا یہ یہودیوں کی نفرت پر مبنی سوچ کا نتیجہ تھا آج یہ پھر اِسی ظلم و بربریت کو پروان چڑھا رہا ہے وقتی طور پر تو اسرائیل کامیاب ہو رہا ہے لیکن جو نفرت کی پنیری یہ کاشت کر رہا ہے جب یہ قدآور فصل کا روپ دھار کر شعلوں کا روپ دھار ے گی تو دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد کی سر زمین اور اسرائیل راکھ کے ڈھیر میں دنیا کو نظر آئے گا جب مظلوموں پر ظلم کے انجام میں قہر الہی سے اسرائیل کا وجود کرہ ارضی سے صاف ہو جائے گا دہشت گرد مسلمان نہیں بلکہ دہشت گرداعظم اسرائیل ہے ۔
 

Prof Abdullah Bhatti
About the Author: Prof Abdullah Bhatti Read More Articles by Prof Abdullah Bhatti: 805 Articles with 736187 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.