چیلنج ڈاکٹر ذاکر نائیک

1986 میں ڈاکٹر ولیم کیم بیل کی ایک کتاب آئی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ قرآن میں گرائمر، ہسٹری اور سائنسی غلطیاں ہیں جس پہ انہوں نے پوری مسلم کمیونٹی کو یہ چیلنج کیا کہ آئیے اور مجھے غلط ثابت کیجیے اور ان کی وہ بک موسٹ سیلر بک بھی مانی گئی۔ 14سال کسی مسلمان سکالر کو چیلنج قبول کرنے کی جرآت نہ ہوئی کیونکہ وہاں دلائل جذباتی نعروں سے نہیں بلکہ سائنس سے قران کو منوانا تھا۔ یکم اپریل 2000ء میں چیلنج قبول کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شکاگو کو رخت سفر باندھا اور قرآن پہ تمام اعتراضات کا عقلی بنیادوں پہ صرف جواب ہی نہیں دیا بلکہ منوایا بھی۔

6 گھنٹے کا وہ طویل مکالمہ یوٹیوب پہ پڑا ہے۔ پاکستان میں ذاکر نائیک کی آمد پہ رولا ڈالنے والے وہ مکالمہ سنیں، جس کے بعد وہ کتاب موسٹ سیلر بک کے لیول سے ہٹی کیونکہ اس کی سیل ہی بند ہوگئی تھی اور اسی ایک مکالمے میں ہزاروں دوسرے مذاہب کے لوگوں نے اسلام قبول کیا

 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 330 Articles with 497378 views I am honest loyal.. View More