سوال: پاکستان میں کیا ہو رہا ہے ؟

 پاکستان عالمِ اسلام کا اہم ترین ملک ہے۔ جو کچھ افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ کے مسلمانوں کے ساتھ ہوچکا ہے یا ہو رہا ہے، دارالحکومت اسلام آباد کا موجودہ گھیراؤ اور دھرنے بھی اسی کی توسیع ہے۔ یہ یہودیوں کی عالمی حکومت قائم کرنے کے مرحلوں میں سے آخری مرحلہ ہے۔ جس میں مسلمان ملکوں میں خانہ جنگی کراکے اور مسلمانوں اور صیہونیوں کو آپس میں لڑا کر دونوں کو بمعہ ریاستِ اسرائیل برباد کرنا ہے (جب یہودیوں کی عالمی حکومت قائم ہو رہی ہے تو چھوٹی سی ریاست اسرائیل کی کیا ضرورت ہے) ۔
پاکستان کے مسلمانوں کو چاہیئے کہ یہودیوں کے جال میں بِالکل نہ پھنسیں اور آپس میں لڑانے والے کسی لیڈر کے کہنے میں نہ آئیں۔

حکومتِ پاکستان کو چاہئے کہ ایران و ترکی کے ساتھ اتحاد کرکے عالمِ اسلام کو بربادی سے بچانے کی کوشش کرے۔

تمام آثار سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ بحال کرنے کے لئے وجود میں لایا ہے۔ اسلیے اسے عالمی قیادت کا اہل بننے کے لئے جنگی پیمانے پر تیاری کرنی چاہئےاور تمام معاملات میں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنا چاہئے کہ ‘وہی ہوگا جومنظورِخُداہوگا‘۔

ان تیاریوں میں سب سے پہلے اندرونِ ملک ‘خانہ جنگی‘ کا خاتمہ ضروری ہے۔

ظفر عمر خاں فانی
About the Author: ظفر عمر خاں فانی Read More Articles by ظفر عمر خاں فانی: 38 Articles with 41986 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.