پا کستا ن کی سیا ست میں اپنا نا
م بنا نا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹو پہا ڑ پر چڑ ھنا ہو ،پا کستا ن میں بڑ ے
بڑ ے سر ما یہ دار ا ٓ ئے اور سیا ست میں اپنا نا م کما نے کیلئے کیا کیا
نہیں کیا اوراپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر سیا ست میں کا میا ب نہ ہو سکے لیکن
چند ایسے سیا سی بھی ہیں جو اپنی ذہا نت،سمجھداری اور قا بلیت کے بل بو تے
پر سیا ست میں قد م رکھتے ہی اپنا نا م اور مقا م بنا لیتے ہیں گز شتہ دنوں
راقم کی بھی ایک ایسے ہی قا بل احترام شخصیت محتر مہ سے ملا قا ت ہو ئی
جنہوں نے انتہا ئی مختصر عر صہ میں اپنی پا رٹی اور اپنے حلقے میں ایک قد
کا ٹھ بنا لیا ہے ۔جو کسی تعارف کی محتا ج نہیں انہو ں ہمیشہ اپنی قا بلیت
پر عہد ہ اور عز ت پا ئی ۔ایم پی اے پیر غلا م فر ید کے گھر پیدا ہو نے
والی شا زیہ اشفاق جنہو ں نے انتہا ئی کم عر صہ میں اپنے حلقے اور اپنی پا
رٹی میں نا م بنا یا ہے جس کو مز ید مستحکم رکھنے کیلئے تا حا ل بھی دن رات
عوامی خد مت میں مصروف عمل ہیں ۔شا زیہ اشفاق مٹو نے 2008کے الیکشن میں
اپنے سیا سی کیر ئیرکا ا ٓ غاز کیا وہ ایم پی اے منتخب ہو ئیں اور انکو حکو
مت پنجا ب کی طرف سے اہم ذمہ داریا ں بھی سو نپی گئیں جن کو پو راکر نے میں
انہو ں نے اپنی کو ئی کسر نہیں چھو ڑی اسی پر فار منس کو دیکھتے ہو ئے پا
رٹی نے انکو 2013میں ایم این اے شپ دے دی ،وہ اب بھی اپنی محنت اور ذاتی قا
بلیت کے بل بو تے پر عوامی خد مت اور اپنی جما عت کی پا لیسیوں کے دفا ع
کیلئے سیا ست کے میدان میں گا مز ن ہیں ۔انکو تقر یبا چار سال سے اپنے ضلع
کے جنر ل سیکر ٹر ی کا عہد ہ بھی دیا گیا جس کی ذمہ داریا ں وہ اپنی پوری
توانا ئی کے سا تھ نبھا رہی ہیں ۔انہو ں نے ہمیشہ خو اتین کے مسا ئل کو اجا
گر کیااور انکے حل کیلئے ہر ممکن کو شش کی اور اپنی حکو مت کو خواتین کے
مسا ئل کے حل کیلئے ورک کر نے پر آ ما دہ کیا۔سیا ست میں ا ٓ کر انہو ں نے
یہ ثا بت کیا کہ خواتین بھی مردوں کے شا نہ بشا نہ رہ کر کا م کر سکتی ہیں
جو کہ ملک کی تر قی کیلئے بھی ضرور ی ہے ۔راقم کی ایم این اے شا زیہ اشفا ق
مٹو اور انکے خا وند اشفا ق مٹو کے سا تھ پہلی ملا قات تھی انہو ں نے راقم
کو اپنے سیا سی سفر کے حوالے سے ا ٓ گا ہ کیا۔ جس میں ایم این اے شا زیہ
اشفاق مٹو نے تحمل مز اجی کے سا تھ گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ مجھے
والدین کی خصو صی دعا ؤں سے 2008سے ا ٓ ج تک کا میا بیا ں ہی کا میا بیا ں
نصیب ہو رہی ہیں اور ہمیشہ اپنے اصو لو ں پر کبھی بھی سودا بازی نہیں کی
عوامی مفاد کو تر جیج دی اور ہر فورم پر عوام کے حقو ق کی با ت کی ۔مسلم
لیگ ن کی اعلی قیا دت کے سا منے ہمیشہ اپنے حلقے کے مسا ئل کو اجا گر کیا
اور جو کچھ ہو سکا وہ ہر صورت پو رے کر نے کیلئے تگ ودو کی ۔مسلم لیگ ن نے
مجھے ایم این اے اورضلعی جنر ل سیکر ٹر ی کا عہد ہ دیا ہوا ہے جس کی ذمہ
داریوں کو پو را کر نے کیلئے ایک قد م بھی پیچھے نہیں ہٹو ں گی اور ہمیشہ
عوام نے مجھے بڑ ھ چڑ ھ کر عز ت دی ۔میں نے ہمیشہ حلقے کی عوام کو کبھی بھی
اکیلا نہیں چھو ڑ ہر فورم پر انکی ا ٓ واز کو بلند کر نے میں ذرا سی بھی
ہچکچا ہٹ محسو س نہیں کی اور اپنی ذمہ داری کے سا تھ عوام کے مسا ئل اعلی
قیا دت کے گوش گزار کیے جس پر اعلی قیا دت نے بھی کبھی انکا ر نہیں کیا اور
تمام مسا ئل حل کیے جو انکے سا منے رکھے ۔ممبر قو می اسمبلی نے مز ید بتا
یا کہ مسلم لیگ ن کی قیا دت نے الیکشن کمپین میں عوام کے سا تھ جو جو وعدے
کیے ہیں وہ ہر صورت پو رے ہو ں گے اور عوام کو چند سیا ست دان گمر اہ کر نے
کی سرتوڑ کو شش جا ری رکھے ہو ئے ہیں،لیکن وہ کبھی بھی کا میا ب نہیں ہو ں
گے کیو نکہ پنجا ب مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور ہمیشہ عوام نے مسلم لیگ ن کے
امیدواروں کو بڑ ھ چڑ ھ کر ووٹ دیئے اور نما یا ں کا میا بیا ں دیں ۔شا زیہ
اشفاق کا کہنا ہے کہ ہما رے سیا سی حر یف تو بس سپیکر اور ٹی وی پر ا ٓ کر
مو جو دہ حکو مت پر الز اما ت لگا تے ہیں، لیکن انہو ں نے یہ کبھی بھی نہیں
کہا کہ 1999میں میا ں نواز شر یف پا کستا ن کو کسی حا لت میں چھو ڑ کر گئے
تھے اور اب جب انکو دوبارہ اقتدار ملا اسوقت پا کستا ن کے کیا حا لا ت تھے
اب جب ہم نے اقتدار سنبھا لا تو پا کستا ن میں مسا ئل نہیں مسا ئلستا ن تھے
اور میا ں محمد نواز شر یف اور میا ں شہباز شر یف نے تما م مسا ئل حل کر نے
کی یقینی دہا نیا ں کروائی ہیں کہ پا کستا ن کے مسا ئل ہم حل کر کے عوام کو
مو جو دہ دلد ل سے نجا ت دلوائیں گے اب ہر ا ٓ نے والا دن عوا م کے حا لا ت
میں تبد یلی لا رہا ہے اور حکو مت کی تما م کو ششوں کے ثمرات اب عوام تک
پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمہ کیلئے کا فی منصو
بو ں پر کا م جا ری ہے منصو بے مکمل ہو تے ہی لو ڈ شیڈ نگ ختم ہو جا ئے گی
۔ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو نے راقم کو مز ید ا ٓ گا ہ کیا کہ مسلم لیگ
ن کی حکو مت کو ختم کر نے کیلئے کئی ما ہ دھر نا بھی دیا گیا جس میں ہما ری
بہنیں ،بھا ئی اور بچے مشکلا ت کا شکا ر ہو ئے ۔جو حکو متیں عوامی بھا ری
مینڈ یٹ سے بنتی ہیں تو وہ دھر نا اور بے جا الزاما ت لگا کر ختم نہیں کی
جا سکتیں بلکہ سیا ست میں تو ایشو ایک میز پر بیٹھ کر حل کیے جا تے اور
عوام کو مو جو دہ حکو مت پر الز اما ت لگا کر گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔دھر
نوں کی وجہ سے پا کستا ن میں تر قیا تی منصو بو ں میں تا خیر ہو ئی جس سے
عوام کو نقصا ن ہوا ہے ۔جس طر ح مسلم لیگ ن کی حکو مت پو رے پا کستا ن میں
تر قیا تی کا مو ں کے جا ل بچھا رہی ہے اس طر ح رکا وٹ نہ ڈالی جا ئیں تو
مسلم لیگ ن اسی دورہ میں عوام کو تما م مسائل سے چھٹکا را دلوا دے گی ۔مسا
ئل اعلا نا ت یا الز اما ت لگا کر حل نہیں کیے جا تے بلکہ اپنی ذہا نت ،
سمجھدار ی اور خلو ص نیت کے ساتھ عوام کو مسا ئل سے چھٹکا را دلایا جا سکتا
ہے ۔سیا ست کو ئی بچوں کا کھیل نہیں کہ جب دل ہوا تو شروع کر دیا اور جب دل
نہ ما نا تو چھو ڑ دیا ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت کے دروازے عوامی مسا ئل کے حل
کیلئے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں جو بھی دروازے پر دستک دیتا ہے اس کو ضرور شفا
ملتی ہے اور ہم نے غر یبو ں اور امیر وں میں کو ئی فرق نہیں رکھا ہوا ہے
اور ہمیشہ غر یب کو مسلم لیگ ن کی جما عت نے سپو رٹ کیا ۔دہشت گر دی پر
افواج پا کستا ن بڑ ی تیز ی کے ساتھ قا بو رہی ہے اور انشا اﷲ کا میا بی پا
ک افوا ج کو ہی ملیں گی اورہم سب پا کستا ن کی پا ک افواج کو جر ات مندانہ
فیصلوں پر خر اج تحسین پیش کر تے ہیں اور ہما ری دعا ئیں اور تما م سپو رٹ
اپنی افواج کے سا تھ ہیں جلد پا کستا ن ایک پر امن ملک ہو گا ۔جو کہ ہما را
انتخا بی منشور بھی ہے کہ کر اچی سمیت پو رے ملک میں امن واما ن کی صورتحا
ل کو ٹھیک کر نا ہے اورہم انشا اﷲ اپنے انتخا بی منشو ر کو پور ا کر کے چھو
ڑیں گے اور پا کستا ن امن کا گہوارہ بنا ئیں گے اور کر اچی کو مسلم لیگ ن
کی حکو مت پا ک فو ج کے تعا ون سے دوبا رہ روشنیو ں کا شہربنا ئے گی ۔ |