بقول ارشد شریف اور پرویز رشید عمران خان
کو یهودیوں نے فنڈنگ کی تو اس نے ورلڈ کپ جیتا فنڈنگ کی اس نے هسپتالز
بنائے فنڈنگ کی تو اس نے یونیورسٹیز بنائی اور پھر سیاست کی اور سٹیٹس کو
کے خلاف اٹھ کھڑا هوا اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی کے پی کے میں کرپشن
کرنے والوں کو پکڑا نیٹو سپلائی روکی امریکه کے خلاف سینه تان کر کھڑا هوا
منی لانڈرنگ کرنے والوں بے نقاب کیا اپنا خاندان برباد کیا تبدیلی کی بات
کی کسانوں کے حق میں آواز اٹھائی پاکستان که بھلائی کی بات کی ، کیا یہودی
پاکستان میں ایسے فلاحی کام کرواتی ہے ؟؟؟؟؟
جبکه نواز شریف کو برطانیه امریکه اور سعودیه نے فنڈنگ کی که نواز شریف
پاکستان کا پیسه لوٹ کر باهر لے جائے باھر فیکٹریاں لگائے پاکستان کو قرضوں
میں ڈبوئے قتل و غارت کرے لوگوں کی بیٹیاں اٹھوائے اندھوں اور نابینوں پر
تشدد کرے کشمیر پر بات نه کرے انڈیا کی دهشت گردی کو نظر انداز کرے تعلیم
کا ستیاناس کرے کسانوں کو ذلیل کرے عوام کی ناک میں دم کردے مهنگائی کرے
ٹیکس 100 فیصد برھا دے جھوٹ بولے اربوں روپے بیرونی دوروں پر لگا دے تمام
وزارتیں اپنے رشتے داروں کو دے مودی کی ماں کو ساڑھیاں اور مودی کو آم کی
پیٹیاں بھیجے اور بدلے میں وهاں سے وه گوله بارود پھینکیں امریکه جا کر
بھیک مانگے پروٹوکول لے
اور عمران خان کو یهودی ایجنٹ کہے
فیصله عوام کا
|