چوہدری سرور اور پی ٹی آئی
(Idrees Khan Chachar, Lahore)
چوہدری سرور اور پی ٹی آئی کی پارٹی الیکشن |
|
|
چوہدری سرور اور پی ٹی آئی |
|
چوہدری سرور آج کل انٹرا پارٹی کی مہم میں
مصروف ہے موصوف پنجاب کی صدارت کے لیے پارٹی الیکشن لڑ رہے ہے۔۔ اور لوگوں
کی اکثریت نے اس کی حمایت بھی کی ہے۔۔ مگر میں یہاں آپ کو ایک بات بتانا
چاہتا ہوں کہ یہ چوہدری سرور عمران خان صاحب کو اس طرح چھوڑ کر جائے گے
جیسے مخدوم جاوید ہاشمی چھوڑ کر گئے تھے۔
ن لیگ کو اس وقت دو جماعتوں سے ڈر ہے ایک خان صاحب دوسرے ڈاکٹر طاہر
القادری ہے۔
ن لیگ نے سوچا کہ ڈاکٹر قادری کے ورکر بکنے والے نہیں ہے اور قادری صاحب
کسی جاگیدار کو اپنی پارٹی میں قبول نہیں کریں گے تو قادری صاحب کے خلاف
مختلف طرح کی پروپیگنڈا کرکے انہیں عوام کی نظروں میں گرانے کی کوشش کی۔۔
اور باقی رہ گیا خان صاحب اسکی پارٹی میں بہت سے ایسے لوگ ہے جو بکنے کے
لیے ہر وقت تیار رہتے ہے مگر وہ ہے نچلی لیول کے اسلئیے انہوں نے چوہدری
سرور کو پی ٹی آئی میں بھیجا تاکہ وہ اگلے الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی کو ایک
بار پہر ناکام کر سکے۔۔۔۔ |
|