عمران خان کا ساتھ دو

پاکستانیوں نکلوں گھروں سے اور عمران خان. طاہر قادری .شیخ رشید . پرویز الہی . بلاول زردار ی . کے ساتھ مل کر نواز شریف کا احتساب کرو ...
لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے سے 6 گھنٹے تک لانے پر .
ڈالر 113 سے 104 تک لانے پر
پیٹرول کی قیمت 117 سے 63 تک لانے پر
سٹاک مارکیٹ 12 ہزار سے 40 ہزار تک لانے پر .
دہشتگردی %85 تک کم کرنے پر
کراچی کے حالت بہتر کرنے پر
ذرے مبادلہ 6 سو ارب سے 23 سو ارب تک لانے پر .
جگہ جگہ بجلی کے کارخانے لگانے پر .
جگہ جگہ موٹروے بنانے پر
ہر شہر میں ںنے ہسپتال بنانے پر
طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے پر
نۓ سکول بنانے پر
پاک چین راہداری جیسا عظیم منصوبہ شروع کرنے پر .
گوادر کی تکمیل کرنے پر .
بہاولپور اشیا کا سب سے بڑا کڈز ہسپتال بنانے پر
غریب عوام کو میٹرو جیسی عظیم سہولت دینے پر .
ارینج ٹرین بنانے پر .
اس ملک کو دوبارہ اپنے پاؤ پر کھڑا کرنے پر

اتنے بڑے بڑے گناہ کرنے پر نواز شریف کا احتساب کرنے نکلو اگر آج تم لوگ گھروں سے نہ نکلے تو پھر نواز شریف 5 سال پورے کر جاۓ گا اور لوڈشیڈنگ ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا 40 ںنے ہسپتال بنا دے گا پاک چین راہداری مکمل کر دے گا گوادر کو مکمل کر لے گا ہزارہ موٹروے . سیالکوٹ موٹروے . لاہور سے کراچی موٹروے مکمل کر لے گا کراچی گرین بس سروس شروع کر دے گا دہشت گردی ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا اس لیے نواز شریف کو پانچ سال پورے کرنے سے روکو نکلو لوگوں نواز شریف کا احتساب کرو ....
Muhammad Abrar
About the Author: Muhammad Abrar Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.