بارش کا مسلک

مسجد کے سپیکر سے آواز گونجی حضرات ایک ضروری اعلان سنیں!
کل صبح8بجے گاؤں کے مشرقی جانب بارش کے لئے نوافل ادا کئے جائیں گے
تمام حضرات چھوٹے بچوں اور جانوروں کے ہمراہ شرکت فرمائیں
چند لوگوں نے بچوں اور جانوروں کے بناء شرکت کی جلدی جلدی نوافل ادا کئے
اور اپنے اپنے کاموں میں مشغول ہو گئے
اگلے دن دوسرے مسلک کے لوگوں نے گاؤں کے مغرب کی طرف نوافل اد کئے
مولوی صاحب نے بارش کے لئے رقت آمیزدعا کرائی
اور گناؤں پر توبہ پر زور دیا
بارش آئی بلا مسلکی امتیاز کے دونوں جانب خوب برسی
Shahid Iqbal Shami
About the Author: Shahid Iqbal Shami Read More Articles by Shahid Iqbal Shami: 41 Articles with 54313 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.