کچھ لوگ کہتے ھیں کہ پنجابی قوم پرست
پاکستان کی بات کیوں نہیں کرتے؟ صرف پنجاب اور پنجابیوں کی بات کیوں کرتے
ھیں؟
پنجابی قوم پرستوں کی جدوجہد پنجاب کی اقتصادی و معاشی ترقی اور پنجابیوں
کے سماجی و سیاسی حقوق کے لیے ھے۔جبکہ پنجابی قوم پرستوں کا مقابلہ ان لوگ
سے ھے جو ایک تو پنجاب کے خلاف سازشیں و شرارتیں کرتے رھتے ھیں۔ دوسرا ان
لوگ سے مقابلہ ھے جو سندھ ' کراچی ' بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں
پنجابیوں کے ساتھ ظلم و زیادتیاں کرتے رھتے ھیں۔
پاکستان کے معاملات پاکستان کی گورنمنٹ اور پاکستان لیول کی پولیٹیکل
پارٹیز کا کام بنتا ھے۔ جو پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' پٹھان ' بروھی ' بلوچ '
اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر ' پاکستان لیول کی پولیٹیکل پارٹیز میں ھیں '
وہ جانیں اور پاکستان کے معاملات ۔ پنجابی قوم پرست تو صرف پنجاب کی
اقتصادی و معاشی ترقی اور پنجابیوں کے سماجی و سیاسی حقوق کے لیے ھی اپنا
وقت اور اپنی صلاحیتیں صرف کر سکتے ھیں۔ ظاھر ھے کہ جس میں جتنی صلاحیت اور
قابلیت ھوگی ' وہ اتنا ھی کام کرے گا۔
ویسے ' پنجابی قوم پرستوں نے تو ابھی پنجابی قوم پرستی کا کام شروع کیا ھے۔
لیکن جو پٹھان ' بلوچ ' اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر ' اتنے عرصے سے سندھی
' پٹھان ' بلوچ ' مہاجر قوم پرستی کے نعرے لگا رھے تھے؛
1۔ کیا ان کو کبھی کسی نے کہا کہ وہ سندھی ' پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کی بات
کیوں کرتے ھیں؟ پاکستان کی بات کیوں نہیں کرتے؟
2۔ کیا کبھی کسی نے پٹھان ' بلوچ ' اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر کو
سمجھایا کہ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ تم پٹھان ' بلوچ ' مہاجر قوم
پرستی کے نعرے لگا رھے ھو لیکن اگر پنجابی نے پنجابی قوم پرستی کا نعرہ لگا
دیا تو پھر تمھارا کیا بنے گا؟
3۔ کیا کبھی کسی نے پٹھان ' بلوچ ' اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر کو
سمجھایا کہ اگر پنجابی نے پنجابی قوم پرستی کا نعرہ لگا دیا تو پھر پٹھان
کے سیاسی ' سماجی اور معاشی استحصال کا شکار ھندکو ' بلوچ کے سیاسی ' سماجی
اور معاشی استحصال کا شکار بلوچستان میں بروھی اور سندھ میں سماٹ ' یو پی '
سی پی کے اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر کے سیاسی ' سماجی اور معاشی استحصال
کا شکار گجراتی اور راجستھانی کو بھی آزاد ھوکر خود کو سیاسی ' سماجی اور
معاشی طور پر مظبوط اور مستحکم کرنے کے لیے پنجابی قوم پرستوں کی مدد اور
سرپرستی مل جانی ھے؟
پاکستان وادئ سندھ کی تہذیب والی زمین پر قائم ھے۔ وادئ سندھ کی تہذیب والی
زمین کی درجہ بندی وادئ سندھ کی تہذیب کے پنجابی خطے۔ وادئ سندھ کی تہذیب
کے سماٹ خطے۔ وادئ سندھ کی تہذیب کے براھوی خطے۔ وادئ سندھ کی تہذیب کے
ھندکو خطے کے طور پر کی جاسکتی ھے۔
وادئ سندھ کی تہذیب کے اصل باشندے پنجابی ' سماٹ ' براھوی ' ھندکو ھیں۔ جو
پاکستان کی آبادی کا 80 فیصد ھیں۔ جنہیں پاکستان کی 20 فیصد آبادی کی وجہ
سے الجھن ' پریشانی اور بحران کا سامنا ھے۔ یہ 20 فیصد آبادی والے لوگ ھیں؛
1. افغانستان سے آنے والے جو اب پٹھان کہلواتے ھیں۔
2. کردستان سے آنے والے جو اب بلوچ کہلواتے ھیں۔
3. ھندوستان سے آنے والے جو اب مھاجر کہلواتے ھیں۔
پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی ھے۔ لہذا پنجابی قوم کا بنیادی فرض اور
اخلاقی ذمہ داری ھے کہ؛
1. خیبر پختونخواہ میں ھندکو قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط
کرکے افغانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے
نجات دلوائے۔ جو اب خود کو پٹھان کہلواتے ھیں۔
2. بلوچستان میں بروھی قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے
کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے
نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔
3. سندھ میں سماٹ قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے دیہی
سندھ میں کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی
تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں اور شہری سندھ میں
ھندوستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے
نجات دلوائے۔ جو اب خود کو مھاجر کہلواتے ھیں۔
4. جنوبی پنجاب میں ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی کو
سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے کردستانی دراندازوں اور قبضہ
گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ
کہلواتے ھیں۔ |