کیا پاکستان کو پنجاب اور پنجابیوں کو بلیک میل کرنے کے لیے بنایا گیا تھا؟

مسلمان کا روپ دھار کر 1947 میں مسلمانوں کے لیے ایک ملک پاکستان بنانے کے لیے 20 لاکھ پنجابی مروا کر ' 2 کروڑ پنجابی بے گھر کروا کر ' پنجاب کو تقسیم کروانے والوں میں سے؛

بنگالی 1971 میں مسلمان کے بجائے بنگالی بن کر پاکستان سے الگ ھو گئے۔

پٹھان ھر وقت پختون کارڈ گیم کھیلتے رھتے ھیں اور پختونستان بنانے کی سازشیں کرتے رھتے ھیں۔

بلوچ ھر وقت بلوچ کارڈ گیم کھیلتے رھتے ھیں اور آزاد بلوچستان بنانے کی سازشیں کرتے رھتے ھیں۔

اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر ھر وقت مھاجر کارڈ گیم کھیلتے ھیں اور جناح پور بنانے کی سازشیں کرتے رھتے ھیں۔

مقصد اس کارڈ گیم اور الگ ملک بنانے کی سازشیں کرنے کا پنجاب اور پنجابیوں کو بلیک میل کر کے پاکستان کی فیڈرل گورنمنٹ پر قبضہ کر کے پنجابیوں پر حکومت کرنا اور پنجاب کو مزید تقسیم کرنا ھوتا ھے۔

پٹھان ' بلوچ اور اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر کی عادت بن چکی ھے کہ ایک تو ھندکو ' بروھی اور سماٹ پر اپنا سماجی ' سیاسی اور معاشی تسلط برقرار رکھا جائے۔ دوسرا پنجاب اور پنجابی قوم پر الزامات لگا کر ' تنقید کرکے ' توھین کرکے ' گالیاں دے کر ' گندے حربوں کے ذریعے پنجاب اور پنجابی قوم کو بلیک میل کیا جائے۔ تیسرا یہ کہ پاکستان کے سماجی اور معاشی استحکام کے خلاف سازشیں کرکے ذاتی فوائد حاصل کیے جائیں۔

اگرچہ پختونستان ' آزاد بلوچستان ' جناح پور کی سازشوں کے ذریعے پاکستان کے کسی بھی حصے کی جغرافیائی علیحدگی بھارتی ایجنسی "را" کی طرف سے سپانسرڈ پٹھان ' بلوچ اور مھاجر پاکستان دشمنوں کے لیے ناممکن ھے۔ لیکن پختونستان ' آزاد بلوچستان ' جناح پور کی سازشوں کی وجہ سے خیبر خیبر پختونخواہ ' بلوچستان ' کراچی کے سماجی ' معاشی ' انتظامی اور اقتصادی حالات خراب ھیں۔ پٹھان ' بلوچ اور مھاجر نوجوانوں کا مستقبل تباہ ھو رھا ھے۔ ھندکو ' بروھی اور سماٹ سماجی اور معاشی پیچیدگیوں میں الجھ کر رہ گئے ھیں۔ جبکہ پاکستان کے سماجی ماحول ' معاشی معاملات ' انتظامی کارکردگی اور اقتصادی استحکام کو بھی نقصان پھنچ رھا ھے۔

گریٹ گلوبل گیم کی وجہ پنجابی ان بلیک میل کرنے والوں میں سے بلوچوں کا آسانی کے ساتھ بارٹر کر سکتا ھے اورامریکہ یا چین سے ڈیل کر سکتا ھے کہ انڈین پنجاب اور کشمیر کے تبادلے میں بلوچوں کا سودا کر دے۔ سودا تو پٹھانوں کا بھی ھو سکتا ھے۔ جبکہ اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر کو تو گلوبل گیم کے پلیئرز چارے کے طور پر استعمال کر رھے ھیں۔ انھوں نے کہاں جانا۔ یہ پنجاب کے پاس ھی رھیں گے اور پنجاب کو اب انہیں انکی اوقات میں رکھنا پڑے گا۔ کیوںکہ کراچی کا قائد اعظم اور اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر لیاقت علی خان ھی تو تھے ' جنھوں نے مسلمان کا نعرہ لگا کر پاکستان بنانے کی قیادت کی لیکن پنجابیوں اور پنجاب کو تقسیم کر کے پاکستان بنانے کے بعد سے یہ اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر ھی سب سے زیادہ پنجابیوں اور پنجاب کے خلاف سازشیں کرتے رھتے ھیں۔ شرارتیں کرتے رھتے ھیں۔ پنجابیوں اور پنجاب پر الزامات لگاتے رھتے ھیں۔ تنقید کرتے رھتے ھیں۔ پنجابیوں اور پنجاب کی تذلیل کرتے رھتے ھیں۔ توھین کرتے رھتے ھیں۔ پنجابیوں اور پنجاب کو گالیاں دیتے رھتے ھیں۔ بلیک میل کرتے رھتے ھیں۔

پاکستان پنجابی ' سماٹ ' ھندکو اور بروھی قوموں کا ملک ھے۔ پنجاب ' پنجابی قوم کا ھے۔ سندھ ' سماٹ قوم کا ھے۔ (بلوچ کردستانی ھیں اور مھاجر ھندوستانی ھیں)۔ بلوچستان ' بروھی قوم کا ھے۔ (بلوچ کردستانی ھیں)۔ خیبر پختونخواہ ' ھندکو قوم کا ھے (پٹھان افغانستانی ھیں)۔ پنجابی قوم ' سماٹ کو سندھ ' بروھی کو بلوچستان ' ھندکو کو خیبر پختونخواہ کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔

ھندوستانی مھاجر ' کردستانی بلوچ اور افغانستانی پٹھان ' پنجابی قوم اور پاکستان کے دوست نہیں ھیں۔ اسی لیے پنجابی قوم اور پاکستان سے دشمنی کرتے رھتے ھیں۔ جبکہ سماٹ قوم ' بروھی قوم ' ھندکو قوم ' پنجابی قوم اور پاکستان کے دشمن نہیں ھیں۔

پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی ھے۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ لہذا پنجابی قوم کا بنیادی فرض اور اخلاقی ذمہ داری ھے کہ؛

1۔ خیبر پختونخواہ میں ھندکو قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے افغانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو پٹھان کہلواتے ھیں۔

2۔ بلوچستان میں بروھی قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔

3۔ سندھ میں سماٹ قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے دیھی سندھ میں کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں اور شھری سندھ میں ھندوستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو مھاجر کہلواتے ھیں۔

4۔ جنوبی پنجاب میں ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی ' ڈیرھ والی پنجابی کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔
 
Shahbaz Arain
About the Author: Shahbaz Arain Read More Articles by Shahbaz Arain: 41 Articles with 25736 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.