پیارے پاکستانیوں پاکستان سے پیار کرو

پاکستان کا قیام اللہ کے رازوں میں سےایک راز ہے اور غزوہ ہند کی تکمیل اسکے ذریعے ہونی ہے پاکستان نے جو بھارت کو دو جنگوں میں شکست دی ہے اس میں غزوہ بدر کی مثال تازہ ہوی ہے جس طرح غزوہ بدر میں تین سو تیرہ مسلمانوں نے ہزاروں کے لشکر کو شکست دی تھی اور اللہ کی خا ص رحمت سے فتح حاصل کی تھی اسطرح پاکستان نے اڑتالیس اور پینسٹھ میں اللہ پاک کی خاص رحمت سے لاکھوں کی تعداد میں فوج رکھنے والا اور پاکستان سے کی گنا زیادہ رقبہ اور فوج رکھنے والے بھارت کو شکست اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ غزوہ ہند کی تکمیل تھی اور بھارت کی مکاریوں اور دہشتگردوں کے تابڑ توڑ حملوں اور مغربی ریاستوں کی منافقت کے باوجود پاکستان کا قایم رہنا اور ایٹمی طاقت بننا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اللہ پاک کی خاص رحمت سے قایم ہے اور انشاءاللہ قیامت تک قایم رہے گا اور پاکستان نے ان ستر سالوں میں کافی نشیب و فراز دیکھے ہیں اور اس دوران پاکستان کو دولحت کر دیا گیا اور پاکستان کے ایک لاکھ کے قرہب محب وطن پاکستانیوں کو شہید کر دیا گیا ہمارے وطن عزیز کا ایٹم بم بھارت اور مغرب سے بر داشت نہیں ہو رہا پیارے پاکستانیوں آو سب اس بات کا تہیہ کر لو کہ ہم نے اپنے کو ان دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہےجو اسکو مٹانے کے در پے ہیں اور ہم ان دشمنوں کو بتا دیں کہ جس طرح ہم نے انگریزوں اور ہندوں سے نوے سال کی جدوجہد کےبعد آزادی حاصل کی اور ہم نے ستر سال کے بعد اسکو قایم رکھا ہے اور ہمارا وطن ہمیں جان سے بھی پیارا ہے اور اب جس نے ہمارے وطن کو میلی آنکھ سے دیکھا ہم ان کی آنکھیں نکال دیں گے جس نے بری نیت سے قدم بڑھایا ہم انکی ٹانگیں توڑ دیں گے جس نے بری نیت سے ہاتھ بڑھایا ہم انکے ہاتھ کاٹ دیں کیونکہ ہمیں میجر عڑیز بھٹی میجر شبیر شہید اور میجر شبیر شہید بھی بننا آتا ہے اب میرے پیارے پاکستانیوں کسی کے ہاتھ کا کھلونا مت بنو کسی کو موقعہ نہ دو کہ وہ ہمارے وطن کے خلاف اپنے ناپاک عزایم پورے کرے اور میری بلوچ سرداروں سے گزارش ہے کہ ہم سب بھای ہیں ہم سب ایک ہیں آو اور وطن عزیز کی تعمیر میں شامل ہو جاو اور دشمن کو مت ہنساو ں ہم نے ایک ز خم تو سقوط ڈھاکہ مشکل سے برداشت کیا مگر اور ز خم ہم سے برداشت نہیں یوگا پیارے ہم وطنوں ہم نے غزوہ ہند کی تکمیل کرنی ہے اور ہم نے اپنے وطن عزیز کو معاشی طاقت بنانا ہے ہم نے اسے اسلامی ممالک کا سر براہ بنا نا ہے تمام مسلمان آپس میں بھای بھای ہیں اور تمام اسلامی ممالک آپس میں بھای بھای ہیں اور پاکستان نے سب اسلامی ملکوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کریں گے اور سب مسلمانوں میں بھای چارہ قایم کرنا ہے پیارے پاکستانیوں اپنے وطن کے اتحاد و بھای چارے کیلیے دعا کیا کرو اور اسکے قیامت تک قاہم رہنے کی دعا کیا کرو اور اسلام و قرآن سے محبت کرو اور فقہ وارہت چھوڑ دو اورآپس میں بھای بھای بن جاو اور کسی کا دل مت دکھاو اور سب ایک جسم بن جاو اور دشمن کو موقعہ مت دو اور دشمن کو اپنے سے دور رکھو پورے عالم کفر کو ہمارا ایٹم بم چبھتا ہے اب ہم نے اپنے وطن کے ایٹم بم کی حفاظت کرنی ہے اور سرحدوں کی حفاظت کرنی ہے اور اپنے وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنی ہے اور انشاءاللہ ہمارا وطن زندہ تھا ہے اور قیامت تک زندہ باد رہے گا آمین پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334434 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More