|
ڈاکٹرسلمان حیدر اور ان کے ساتھی بھینسا، موچی اور روشنی نام کے ایسے پیجز چلا رہے تھے، جو کہ اسلام اور افواج پاکستان کے خلاف بہت ہی بہودہ پروپگنڈہ کررہے تھے۔ اگرواقعی یہ صحیح ہے تو میں ڈاکٹرسلمان حیدر اور ان کے ساتھیوں کےلیے کڑی سے کڑی سزا کا مطالبہ کرتا ہوں، ان تمام پر سائبر کرائم لا کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور الزام ثابت کرکے اس قانون کے تحت موت کی سزا دلوائی جائے، |
|
By:
Dr. Muhammad Javed,
Karachi
on
Feb, 03 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
|
عامر لیاقت دہشتگردوں کو ان لوگوں کی نشاندھی کررہا جو اس کو پسند نہیں ہیں یا پھر ان کا کام کررہا جو اسکا پیٹ بھر رہے ہیں، آپنے نے جو کچھ بھی لکھا سچ لکھا۔ |
|
By:
Ameen Faheem,
Hyderabad
on
Jan, 30 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...