جب سے انسان مہذب ہوا تھا اس نے کافی منازل طے کیں اور تر
قی کرتے کرتے آج گلوبل ویلج کے روپ میں پوری دنیا ایک دوسرے کے قریب آرہی
تھی اور اس ویلج میں پوری دنیا ایک دوسرے کی تہزیب و تمدن سے آگاہ ہورہے
تھے اور ایک دوسرے کی زبان سیکھ ریے تھے اور ایک دوسرے مسایل اور دکھ سکھ
سے آگاہی حاصل کر رہے تھے گلوبل ویلج کی تشکیل میں فیس بک وٹس ایپ ٹویٹر نے
اہم کردار ادا کیا پوری دنیا ایک سیکیند مین ایک دوسرے سے آگاہ ہو جاتی تھی
اور بہت سی ایپس نے پوری دنیا کو ایک لڑی مین پرو دیا اور سب اس گلوبل ویلج
میں آگے بڑھ رہے تھے اور ٹپ ٹایپ نے تو انقلاب برپا کر دیا اور سب ملکوں سے
پوری دنیا کا رابطہ ہوگیا مگر صدر ٹرمپ کے دستحط نے اس گلوبل ویلج پر کاری
ضرب لگای ہے اور امریکہ کے اس یک طرفہ فیصلے نے گلوبل ویلج کے خواب کو چکنا
چور کر دیا ہے اور یہ کیسے ممکن ہے کہ دنیا کے سچے بڑے اللہ تعالی کے
پسندیدہ مزہب کے پیرو کارو کیسے دور رکھا جا سکتا ہے ایک ارب سے زاید ابادی
کو کس طرح ساید لاین لگاہا جاسکتا ہے اور جب مسلم حکمران جاگ اٹھے امریکہ
کو اپنی اوقات کا پتہ چل جاے گا اگر مسلم حکمران مغربی ریاستوں کے ہاتھوں
کا کھلونا بننا چھوڑ دیں تو ان ریاستوں کے حکمران ان. کے قدموں مین ہوں گے
اگر اسلامی ممالک امریکہ کا بایکاٹ کر دیں. تو لگ اسکو پتہ جا ے گا گلوبل
ویلج کا سنگھار اسلامی ممالک ییں ان کے بغیر گلوبل ویلج ادھورا ہے گلوبل
ویلج. کا حسن تیل ہے جو اسلامی ممالک میں ہے اگر شاہ فیصل اور بھٹو جیسی
جرات کریں تو امریکہ کو اسکی اوقات کا پتہ لگ جاے گا اللہ پاک اسلامی ممالک
کو متحد کرے آمین |