داڑھی والا!
ایک داڑھی والا شخص اپنے چهوٹے بچے کو گود لئے ہوا تها بچہ زار و قطار روئے
جا رہا تھا ایک داڑھی منڈائے ہوئے شخص کو ترس آیا اور اس نے بچے کو اپنی
گود میں لے لیا
بچہ اس کی گود میں پہچتے ہی پر سکون ہو گیا اور رونا بند کر دیا.
داڑھی منڈائے ہوئے شخص نے داڑھی والے سے بطور طنز کہا : تم داڑھی والے بچوں
کو ڈراتے ہو.
داڑھی والے نے برجستہ جواب دیا :
اس بچے نے آپ کو اپنی ماں سمجھ کر رونا بند کر دیا...
|