پاکستانی قوم تجھے سلام

پاکستان دنیا کا خوبصورت ترین ملک ہے پاکستان دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے پاکستان بہادری کے لحاظ سے دنیا کا پہلا ملک ہے. دوہزار ایک سے لیکر اب تک دہشتگردوں نے جتنے تابڑ توڑ حملے کیے اور جتنا جانی و مالی نقصان پہچایا اگر کوی اور قوم ہوتی ہے تو کب کی بکھر چکی ہوتی مگر پاکستانی قوم تجھے سلام تونے ہر ز خم بہادری سے برداشت کیا تونے ہر ز خم کا جواب امن سے دیا تجھے جتنا ڈرایا گیا تو نے زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیا دشمن ستر سال سے. ہمارے خلاف مزموم. مقاصد کی تکمیل میں لگا یوا ہے مگر تونے ہر بار اسے منہ توڑ جواب دیا ہے اور پاک فوج تجھے سلام تونے اپنا آج قوم کے کل پر قربان کر رہی ہو پاک پولیس تجھے سلام تونے ہر وار اپنے سینے پر لیا اور قوم کے مستقبل کیلے سینہ تان کر کھزی ہو. تمام فورسس کو سلام جس نے سہون کا بدلہ لے لیا آرمی چیف تجھے سلام آپ نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا. ہوری قوم تجھے سلام تیرے جزبے تیری برداشت کو سلام کیونکہ ہم زندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے جان پیارا پاکستان. کل سے قلندر کی دربار پر دوبارہ دھمال شروع. ہوگیا اور عوام نے دھمال میں شرکت کرکے اس بات کو ثابت کر دیا کہ دہشتگرد ہمیں ڈرا نہیں سکتے ہم ایک ہیں ہم پاکستان ہین ہم دشمن کے وار کا امن سے جواب دینے والے ہیں. پاکستانی بھایوں. اب تہیہ کرلو کہ. اب ہم سب نے ملکر اپنے محبوب وطن کو پر امن بنانا ہے دیشتگردوں کو مار بھگانا ہے ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں ہم اپنی پاک پولیس کے ساتھ ہیں ہم سب پرامن ہیں اور مٹھی بھر لوگ ہمیں پریشان نہین کرسکتے ہیں اور ہم اپنے اتحاد سے ثابت کریں کہ دشمن ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ. سکتا ہم اسکے ہر وار کو دلیری برداشت کریں گے ہم سب ایک ہیں ہم متحد ییں ہم سب اپنے کو پرامن بنا کر دیکھایں گے ہم سب دشمن کو اس جنت سے نکال کر دیکھایں گے پوری قوم سے اپیل ہے کہ سب ایک ہو جاو اور اپنے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کندھے سے کندھے ملاکر چلو. اور سیکیورٹی اداروں سے تعاون کرو اور پوری قوم کی ایک آواز ہے کہ. ہم بس امن چاہتے ییں ہم ترقی چاہتے ہم سکون چایتے اب سیاسی قیادت کو بھی آگے آنا ہوگا اور اب جو آپریشن ہورہا ہے اس مین مزید تیزی لانی ہے اور دشمن سے ایک ایک خون کے قطرے کا حساب لینا یے اور انشاء اللہ اب ہم کسی کو اپنا امن حراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اب ہم اور زحم اپنے وطن عزیز کو نہیں لگنے دیں گے اور. اب یماری قوم دشمن کو منہ توڑجواب دہنے کیلے تیار ہے کیونکہ ہم زندہ قوم ہین. اور اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ہمار ے وطن سے دہشتگردی کا خاتمہ کرے اور ہمیں امن دے خوشحالی دے برکت دے سکون دے اتحاد دے بھای چارہ دے اور تمام مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302885 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More