پاکستان کو بنے ہوئے ستر سال ہونے کو ہیں ان ستر سالوں
میں ہمارے وطن. نے بہت دکھ اٹھاے. کچھ. دکھ اپنوں نے دیے تو کچھ دکھ بایر
والوں نے ہہچاے اور. کچھ قصور ہمارا ہے تو کچھ باہر والوں کا ہے. جب سے ہم
ایٹمی طاقت بنے ہیں تب سے مغرب اور ہمارے ازلی دشمن سے ہمارا ایٹم بم
برداشت. نہیں. ہوا. اگر مغربی. ریاستیں ایٹم. بم. بنایں تو یہ انکا حق. ہم
اپنے دفاع کیلیے بنایں. تو. غلط. ہمارے سیاستدانوں نے قوم کو پارٹیوں. اور
علماے کرام. نے. فقوں میں تقسیم کیا اب سب کو. سیاستدان. ہو یا علمائے
کرام. عام لوگ ہوں یا خاص لوگ. ا خبارات ہو یا ٹی وی. سب کو. آگے آنا ہوگا.
ہم صرف مسلمان اور. محب. وطن پاکستانی ہیں. اسکے علاوہ کچھ نہیں. ہم سب نے
اتحاد و بھای چارہ کو فروغ دینا ہوگا اب بہت لڑ. لیا اور نہیں لڑنا بیت
ہوچکا اب اور نہیں اب صرف پاکستان کی بات کرنی ہے اب صرف امن کی بات کرنی
ہے صرف بھای چارے کی با ت کرنی ہے پھر دیکھیں کیسے برکت. آتی ہے. خو شحالی
آتی ہے اللہ پاک ہمارے وطن کی خیر کرے اور اسے امن و امان کا گہوارہ بناے.
آمین پاکستان زندہ باد |