کلبھوشن کی سزائے موت

بھارت وہ ملک ہے جس نے شروع دن سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا اور پاکستان کو ہر موڑ پر کمزور کرنے کی کوشش کی اور اس نے کبھی بلوچستان کے حالات خراب کیے تو کبھی کراچی کے اس نے کبھی رات کے اندھیرے میں جارحیت کی تو کبھی دن دیہاڑے مشرقی پاکستان کے لوگوں کو بغاوت پر اکسایا اس نے کبھی اثاثوں میں بد دیانتی کی تو کبھی. لاین آف کنٹرول پر کشیدگی بڑھا دی اس نے کبھی بھی کوی موقعہ ہاتھ سے نہین جانے دیا جس سے ہمارا وطن عزیز کمزور ہوتا ہو اس نے کبھی لسانی فسادات میں پاکستانیوں کو اکسایا ابھی. موجودہ صورت حال میں کلبھوشن جاسوسی کرتے بلوچستان سے پکڑا گیا اور اس نے تسلیم کیا کہ وہ بلوچستان اور کراچی میں حالات حراب کرنے آیا تھا اور پاکستان میں اس پر مقدمہ درج ہوا اور پاکستانی قانون کے مطابق اسے سزاے موت سنا دی گی اگر یہ عمل پہلے سے کیا جاتا تو آج بھارت کو ہمارے اندر حالات خراب کرنے کی کبھی جرات نہ ہوتی بھارت کان کھول کر سن لے پاکستانی اپنے وطن کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اور ہم زندہ قوم ہیں ہمارا دفاع مضبوط ہے اور ہماری فوج تعداد میں کم ہونے کے باوجود تجھے شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے. انشاء اللہ ہماراوطن قیامت تک قایم رہے گا اور تیرے ناپاک عزایم خاک میں ملاتا رہے گا پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334984 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More