Home » Blogs »

اسرائیلی بدمعاشی: خونِ مسلم اتنا سستا کیوں؟

یہ بات اب مکمل طور پر عیاں ہوچکی ہے کہ اسرائیل کی سربراہی میں امریکہ و یورپ مسلمانوں کے ساتھ کھلی دشمنی پر اتر آئے ہیں انتہائی ترقی یافتہ اور “مہذب“ کہنے والی اقوام اسرائیل کی اس بہیمانہ جارحیت٬ جس میں انیس دن کے اندر 1000 سے زائد افراد بمعہ خواتین اور بچوں کے ہلاک کر دیے گئے٬ خاموش کیوں؟ اقوام متحدہ (جو کہ اب امریکہ و یورپ کا ذیلی ادارہ بن چکا ہے)٬ اسلامی ممالک کی تنظیم اور عرب لیگ (جو کہ مردہ ادارے بن چکے ہیں) یہ سب اسرائیل کی بدمعاشی روکنے میں ناکام کیوں؟ اگر یہی سب کچھ کسی مسلمان ملک نے کیا ہوتا تو اب تک کئی پابندیاں عائد ہوچکی ہوتیں اور اسرائیل کے اس وحشیانہ اقدام پر صرف اقوام متحدہ کے عہدیداران مذمت سے زیادہ کوئی عملی قدم نہیں اٹھا رہے جو صاف ظاہر کرتا ہے یہ ایک مسلمانوں کو ختم کرنے کی کھلی سازش ہے اور اگر یہ غلط ہے تو پھر اقوام متحدہ اسرائیل کی بدمعاشی روکنے میں ناکام کیوں؟

مسلمانوں کا خون اتنا سستا کیوں ہوگیا کہ جو جب چاہے٬ جہاں چاہے بہائے٬ چاہے وہ عراق ہو یا افغانستان ( جہاں چھ سال میں چھ لاکھ سے زائد افراد جابحق ہوچکے ہیں)٬ کشمیر ہو یا فلسطین٬ شکار ہر جگہ مسلمان ہی ہورہا ہے- آخر کیوں؟ کب مسلمان ان مظالم کا منہ توڑ جواب دینا سیکھیں گے؟ کب دشمن کو حملہ آور ہوکر مسلمانوں کے ہاتھوں پچھتانا پڑے گا؟ کب دشمن کے گرد گھیرا تنگ ہوجائے گا؟ اور کب مسلمان اپنا دفاع خود کرنا سیکھیں گے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
اسلام علیکم۔الله تعالیٰ اسرائلیوں کو غرق کرے۔ جس طرح یہ فلسطینیوں پر ظلم کر رہے ہیں الله ان پر اپنی قدرتی آفت نازل کرے۔ تاکہ یہ لوگ عبرت حاصل کریں۔
Humera syed, Quetta Wednesday, January 14 2009
ASSALAM-O-ALYEKOM YA AEHLAL PAKISTAN!
DOSTOON AB BAT SAY NAHI CHALAY GA JO SHAKAS JITNA ILM RAKHTA HE US PER AAMAL KARAY Q K HERE SUB BHOUT ILM RAKHTAY HE HUM SUB MILKAY SOCHAY K HUM NAY MUSALMANOO K LIYE KIA KIYA SIRF BATAYN NAHI DOSTOON AB SIRF AUR SIRF IN KUFFAROON SAY JIHAD
JIHAD KARNA IN KUFFAROON AUR IN K SATIYOON SAY JO IN KA SATH DATAY HE PLZ AWAKE UP PLZ DO IT FOR MUSLIMS.
ALLAH HUM SAB KA HAMI WA NASIR (AAMIN)
ADNAN, KARACHI. Wednesday, January 14 2009
میں کہتا ہوں کہ چند ہزار طالبان فلسطین میں چھوڑ دیا جائے ۔ کیونکہ اسرائیل کا علاج صرف طالبان ہے۔
TAYYAB HASSNI BALOCH, KHUZDAR BALOCHISTAN Wednesday, January 14 2009
i have really condeme israel for this behavior it was so irressiteble and unforgiven sin that they had done ALLAH ahd not forgive them
tehmina, KARACHI Wednesday, January 14 2009
ہم دراصل سچے مسلمان نہیں ہیں۔ ہم نام کے مسلمان ہیں۔ ہمارے ساتھ یہی ہونا چاہیے ۔ جس دن ہم سچے مسلمان بن گئے اس دن ہمارے دن بھی پھر جائیں گے
وضع میں تم ہو نصارا تو تمدن مں ھنود
یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود
adilnafees, Attock Tuesday, January 13 2009
السلام علیکم! میں آپ سے صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اسرائیلی جارحیت نئی بات ہے؟ مسلمانوں کے ساتھ تو یہ ہوتا چلا آرہا ہے جب بھی کوئی قوم علم و عمل اور انصاف سے دور ہوتی ہے تو اس کا یہی انجام ہوتا ہے کیا یہ ہماری بہادری ہے کہ ہم کچھ گالیاں، کچھ پرچم جلا کر اور نعرے لگا کر صرف احتجاج کریں؟ کیا ہم میں اب کبھی کوئی سلطان صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم جنم نہیں لیں گے؟ صرف فلسطین ہی کیوں عراق، افغانستان، سوڈان، کشمیر ہر جگہ یہی ہو رہا ہے آج بھی اگر ہم علم و عمل کی طرف اور انصاف کی طرف لوٹ جائیں تو یقین کریں صرف اسرائیل ہی نہیں بلکہ وہ دن دور نہیں جب وائیٹ ہاؤس پر بھی اسلامی پرچم لہراتا ہوا نظر آئے گا
shabir akhtar, karachi Monday, January 12 2009
SALAM
ISRAEL ACHA NAE HY , UN KO ROKNA CHAYEAY
AMERICA BHI ACHA NAE HY
INSHA ALLAH IK WAQT AYAY GA MUSALMAN PHR SY POWER MAIN HON GAY
OR KOI MUSALMANON KO KUCH NAE KR SAKAY GA
KASHMIR BHI ZAROR AZAD HO GA IK DIN
PAKISTAN ZINDABAD
muskan, karachi Sunday, January 11 2009
محسن سے اتفاق کرتا ہوں کہ جہاد جہاد جہاد ۔
Saeed Baig, Gojal Gilgit Saturday, January 10 2009
اسرائیل کو الله تباہ کرے
akhtar, peshawar Friday, January 09 2009
اسلام وعلیکم
جی ہاں اسرائیل کا صرف ایک علاج ہے

الجہاد الجہاد الجہاد
mohsin, karachi Friday, January 09 2009
Hamas should continue its weapon smuggling from Egyptian border through tunnels and keep firing its rockets into israel.
Even if Israel stops the war Hamas should not hold its fire till the victory.
jamil siddiqui, karachi Friday, January 09 2009
assalamu allikum to everyone,i must say that it is time for all the muslim world to unite under a single flag of islam and give befitting answer to israil and its illegitemate father i.e USA,for all what they are doing in Palestine and other islamic countries.
Mudassir Ab. Raoof, Srinagar Kashmir Friday, January 09 2009
اسلام وعلیکم جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اسرائیل کی جارحیت عروج پر ہے اور اب تک ایک اندازے کے مطابق ٧٠٠ کے قریب فلسطینی مسلمان شہید ہو چکے ہیں اور اب تک ہم چپ بیٹھیں ہیں آخر کیوں ہم یک زباں اور متحد کیوں نہیں ہوتے آخر مسلمان ہی مظلوم کیوں اور آخر کب تک۔
Ali , Sahiwal Friday, January 09 2009
السلام علیکم ؛
جس طرح کےآپ کو معلوم ہے کہ اسرائیل جو کہ امریکہ کا کتا ہے اس کے اشاروں پہ پلتا ہے حالانکہ اسرائیل سندھ جتنا ہو گا تقریباً وہ فلسطین کے بے گناہ شہریوں پر حملہ کررہا ہے اس کو کس کی سپورٹ حاصل ہے اس کو امریکہ کی سپورٹ حاصل ہے اور اسلامی ممالک کو اب عقل کے ناخن آنے چاہئے کہ وہ اب اتحاد کریں اس اسرائیل کی ذلیل حرکت کا منہ توڑ جواب دیں
اور پاکستان کو اس کی مدد کرنی چاہئے صرف مذمت کرنے سے کام نہیں چلے گا
پاکستان سے تو ایران نے اسکی مدد کرنے کیلئے وہ تیار ہے بس میں اتنا کہوں گا کہ اسلامی ممالک کو اب اتحاد کی ضرورت ہے تاکہ یورپی ممالک جو کہ اسلام کے دشمن ہیں ان کا منہ توڑ جواب دے سکیں
m javed, karachi Friday, January 09 2009
isreal is attaking the people of palestine isreal should stop tthis .
obaid & mustafa, karachi Thursday, January 08 2009
It is very unfortunate that Israel is massacring Ghaza people and Muslims are watching and blaming other nations, like US and UK. Basically we are responsible for this action because our own characters are dirty. We do not want to listen or see the truth. We have become coward and have no guts to speak truth or take a stand on any issue.
Majority of our media do not want to print or show the truth and all we want always sweet things to cover up the evils.
When you are sick you have to swallow bitter pills and that would cure you.
Cursing others for hereafter is not the solution, that is ALLAH has to decide not us.
We are in this world and we should do what ALLAH has ordained for us.
Untill we correct our condition and become firm on ALLAH's orders, nothing would change.
Syed Shahid, Mississuaga. Canada. Thursday, January 08 2009
مسلمانوں سنبھل جاؤ سنبھل جانے کا وقت آیا بہت سوئے ہو تم ا ب ہوش میں آنے کا وقت آیا
tanzeel, gujranwala Thursday, January 08 2009
افسوس کس بات کی جناب ہم بھی تو اسرائیل کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ جو صورت حال سوات و وزیرستان میں ہے وہ بھی تو نا انصافی و مسلم کشی ہے۔
Aman Baloch, Karachi Thursday, January 08 2009
salaam to all my reader's....

As all of us know that Israel has attacked on Phalastine and is killing many muslim children and women.. at this time we should pray together for the prosperity of Muslims all over the world and ask ALLAH for help...
we should recite Holy Quran... and offer our prayers regularly so that we can prove ourself as Muslims.
otherwise we will never succeed..... May ALLAH show us the right path....
Mohsin, Lahore Thursday, January 08 2009
Asalam o alikum

aj hamare bhaion k sath ye sab ho raha hai aur hum kuch nahi kar pa rahay .
hamari govermant koi solid step nahi lay rahi
kio ?
kia hum islami riyasat nahi ? kia hamari govermant main itna dum nahi kay un kafiro ko jawab day sakay ?

lakin awam tayaar hai , main tayar hon apnay bhaio k liye ladnay k liye apni jaan haq k liye qurbaan karne k liye , khudara kuch karo jahaad ka fatwa kab aega aur kitna intizaar karna paray ga aur kitna khoon bahana paray ga ?
Muhammad Saleem, Karachi Wednesday, January 07 2009
Displaying results 21-40 (of 80)
Page:1 - 2 - 3 - 4First « Back · Next » Last