Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

کیا ویلنٹائن ڈے منانا صحیح ہے؟

ہر سال 14 فروری کو منایا جانے والا یہ دن “ ویلنٹائن ڈٰے “ یا “ یومِ محبت “ پہلے پہل صرف عیسای مزہب کے پیروکارو میں، یورپ ہی میں منایا جاتا تھا اور اب کمرشلزم اور کمیونیکیشن میں حد درجہ ترقی کی بدولت دنیا بھر میں یہ تہوار منایا جاتا ہے۔ سب سے اہم تاریخی روایات کے مطابق یہ دن مذہبِ عیسائیت کے ابتدائی “ شہداﺀ “ میں شامل پوپ ویلنٹائن سے منسوب دن ہے۔ جس کو بادشاہ روم نے بت پرستی چھوڑ کر عیسائیت اختیار کرنے کے جرم میں سزائے موت دی تھی- لیکن جب خود رومانیوں نے عیسائیت کو قبول کیا تو انہوں نے پوپ ویلنٹائن کی سزائے موت کے دن کو “ یوم شہید محبت “ کہہ کر اپنی عید بنا لی گویا٬ مذہبِ عیسائیت میں “ یوم محبت “ سے ایک اور عید کا آغاز ہوا-

مسلم دنیا میں بیشمار نوجوان اس دن کو “ یوم محبت “ کے طور پر مناتے ہین جن کی مخالفت کئ طرح کے افراد کی جانب سے کی جاتی ہے۔۔۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
A O A No ye tehwar muslims ka nahi hae or nahi manana chahye ALLAH ne hame bohat tehwar diye hae kyon na un ko akidat se manaen na k dosron k tehwar ko or agar ziada paisa hae to kisi gharib ki madad kar deni chahiye thanks.
anny, karachi Saturday, February 13 2010
افسوس کہ آپ نے اس دن کی پوری تاریخ بیان نہیں کی ۔اس دن ایک عیسائی پادری نے لڑکا لڑکی کو بغیر نکاح کے زندگی ساتھ گزارنے کی اجازت دی تھی جس کا نام ویلن تھا تو اس وقت کی حکومت نے اس پادری کو صرف چرچ سے نہیں نکالا بلکہ اسے پھانسی دی تو اصل یہ دن زانیوں کا عالمی دن ہے اور زناء کسی بھی مذہب میں جائز نہیں ہے لہٰذا مسلمان کو تو ویسے بھی نہیں منانا چاہیے اور اس میں غیر قوم، مذہب کی تقلید ہے جسے اسلام نے سختی سے منع کیا ہے
irfan mamhmood, gujranwala Saturday, February 13 2010
ye ghair muslim ki sazish hay muslmano ko gumrah krnay ki .plz beware it
Mohammad Arfan, Sialkot Saturday, February 13 2010
السلام علیکم.الله کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا اور مسلمانوں کے گھر پیدا فرمایا. اس لیے ہمیں چاہیے کے ہم غیراسلامی رسمے نا منائیں اور اس سے بلکل باز رہیں. مسلمانوں کے کتنے پیارے تہوار ہیں جیسے کہ عید اور رمضان شریف وغیرہ رمضان میں الله ہم مسلمانوں کے لیے رزق عام اور کافی فرماتا ہے اور عید پر ہم لوگ اکھٹے ہوتے ہیں. اور خوشیاں مناتے ہیں. اور ایسی خوشیاں صرف دین اسلام میں ہیں. شکریہ
usman bin hafeez, islamabad Saturday, February 13 2010
salam agar koi iss se apni khoshi hasil karta ha to aap sab ko kia taklef ha? yahi to hamari problem ha k ham dunia main dahshat gard country k tor par jana jata hain plz b polite and b happy with peace valentine not mean just u say love u any girl u can remember ur parents ur sisters ur brothers ur frnds and all ur best wisher if u say ur mom i love u so much my dear mother i hope she happy to u same like u can do it so enjoy this day with a cute smile ALLAH hafiz
shairaz, muscat Saturday, February 13 2010
نہیں منانا چاہیے
hira, fsd Saturday, February 13 2010
اسلام علیکم۔ مجھے بہت دکھ ہے کہ ہم مسلمان ہر غیر اسلامی رسم یا دن کو بغیر سوچے سمجھے منانا شروع کر دیتے ہیں اس میں والدین کا بھی بہت ہاتھ ہے۔ جو بچوں کو نہیں سمجھاتے بلکہ ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں والدیں کو بچوں کو بتانا چاہیے کہ بہت غلط اور غیر اسلامی رسم ہے اسے منانا گناہ ہے ۔ان کاموں کی وجہ سے ہم دنیا میں ذلیل ہو رہے ہے اگر ہم ان لوگوں کی نقل نہ کریں تو اللہ ہم پر اپنا کرم کرے گا اور ہماری مصبتوں میں کمی کرے گا۔۔۔ اللہ ہمیں اپنے احکامات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور ہمیں ہر چھوٹے اور بڑے گناہ سے بچائے آمین ثم آمین اللہ ہم سب پر بےشمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
Faisal Naz, Dubai Saturday, February 13 2010
اسلام علیکم تمام مسلمانوں کے لیے کہ ہمیں یہ رسوم نہیں منانی چاہیے جو اسلام کے خلاف ہو۔
Muhammad Shakir, Bahawalpur Saturday, February 13 2010
ہم مسلمانوں کو یہ دن بلکل بھی نہیں منانا چاہیے۔
Muhamma Shoaib, Abu Dabhi Saturday, February 13 2010
یہ ہمارا تہوار نہیں ہے کیونکہ محبت کا جذبہ اتنا ارزاں نہیں ہے کہ مخصوص دن ہی اسکا اظہار کیا جائے۔ دین اسلام ہمیں الله اور اسکے محبوب حضرت محمد مصطفی صلی الله وآلہ وسلم اور پوری انسانیت سے محبت کا درس دیتا ہے جس کے اظہار کے لئے ہمارے پاس سال کے ٣٦٥ دن کا ہر ہر لمحہ ہے اور یہ اظہار ویلیٹائن ڈے پر سرخ پھول، چاکلیٹس اور تحائف دے کر نہیں بلکہ احکام الہی اور اسوء رسول پر عمل کرنے سے ہوتا ہے۔ جو غیر مسلموں کا تہوار مناتے ہیں انکا انجام روز حشر ان ہی اقوام کے ساتھ ہوگا۔ اس حوالے سے لڑکیاں ہی نہیں لڑکے بھی برابر کے ذمہ دار ہیں کہ دین اسلام تو دونوں کو زندگی گزارنے کے اصول سمجھاتا ہے اگر مرنے سے قبل تائب ہوجائیں تو توبہ کا در تو آخری سانس تک کھلا ہے بس الله نادان مسلمانوں کو ہدایت کا راستہ دکھائے(آمین)لیکن ہدایت بھی انہیں ہی ملتی ہے جو اسے پانے کی جستجو کرتے ہیں۔الله سب کو یہ جستجو عطا کرے آمین
*Rizwana Khan*, karachi Saturday, February 13 2010
I am against of this festival this is a wrong path for especially youngster and coming generation
Sheikh Saeed, lahore Saturday, February 13 2010
Valentine day nahi manain ghalat he
zohaib, islamabad Saturday, February 13 2010
AOA
Lets hate such activities by spreading our own values and traditions. This stupid tradition does not match our culture and religious. Be a true Muslim and be a true Pakistani
ishaque khan, Islamabad Saturday, February 13 2010
اسلام و علیکم ۔ میرا آپ سب سے صرف ایک سوال ہے۔ کیا ہم بحیثیت مسلمان اپنی بہن، بیٹی یا گھر کی کسی اور عورت کو کسی غیر مرد کے ساتھ بغیر کسی رشتے کے ایک دوسرے کے ساتھ دیکھنا گوارا کریں گے؟ چاہے وہ کسی بھی حال میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔؟ زرا سوچیں یہ ہم کس کے حکم پر یہ یا اس سے ملتے جلتے تہوار منا رہے ہیں؟؟؟ کیا ہمارا دین ان چیزوں کی اجازت دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ہے کسی مسلمان کے پاس اس کا جواب
Raja Pakistani, K A R A C H I Saturday, February 13 2010
It is not in Islam so we cannot celebrate this event. this is totally opposite of islam.
maqsood khan, karachi Saturday, February 13 2010
theek hey ham muslim hein but iss din ko mananay may koi harj nahi hay
kion k choty choty khushion say ager kisi k dil ko skoon ata hay to iss my koi esi burai nahi
khalid javed, gujranwala Saturday, February 13 2010
Asalam-o-Alikum.Musalmano k ley har din Muhabbat ka din hota hai es k ley kisi khass din ki hamin koi zaroorat nahi.
wajid saleem, tando adam Saturday, February 13 2010
اس طرح کے تہوار وہ لوگ مناتے ہیں جن کی اپنی کوئی تہذیب یا ثقافت نہیں ہوتی لیکن الحمد للہ ہم مسلمان ہیں اور اللہ کے فضل وکرم سے ہماری تہذیب اور ثقافت موجود ہے لہٰذا ہمیں یہ عیسائوں کا دن نہیں منانا چاہیے کیونکہ ہم تو مسلمان ہیں اور ہمارے نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس نے جس قوم کے ساتھ مشابہت کی وہ اسی میں سے ہوگا اب میں یہ سوچتا ہوں کہ اگر ہم ویلنٹائن ڈے والے دن مرے اور ہم اس تہوار کے حمائتی ہوئے تو اللہ کے سامنے کیا منہ لے کر جائیں گے اگر قیامت والے دن رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھ لیا کہ میرے طریقے تمہیں اچھے نہیں لگتے جو تم نے غیروں کے طریقے اپنائے تو ہم کیا جواب دیں گے لہٰذا ہمیں اپنی آخری سانس تک دین مصطفی صلی اﷲ علیہ وآلہ پر ہی زندگی گزارنی چاہیے تاکہ کل قیامت والے دن نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوسکے
Muddasir Bin Yousuf, Lahore Saturday, February 13 2010
Ye Ghalat he k isai ya yahodi jo b karey khawa wo acha be karey tu ye samj lia jaye k ye hindu ya isai ne kia he tu ham muslim nai kar saktey ,,, Valentine Day key hawaly se ye acha be he kiu k ajj kal ki masroof zindagi me log apne pyaron ko waqt nahi de saktey so its a special day for love ,, magar ye ghalat meaning me nahi lele tu ye theek raheyga
Hasnain , karachi Saturday, February 13 2010
THOSE WHO ARE FREE FROM ALL THINGS ARE CELEBRATE THIS FOOLISH DAY .
ALLAMDULLAH we are Muslims, the whole world is following our rules & regulations, & also QURAN. but we are following there stupid rules.
faisal, karachi Saturday, February 13 2010
Displaying results 121-140 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last