Home » Blogs »

ریمنڈ ڈیوس رہا :امید کی کرن بکھیرنے والے سارے دروازے بند؟

لاہور کے قرطبہ چوک میں دو نوجوانوں فہیم اور فیضان کو قتل کرنے والے امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو بدھ کے روز 20 کروڑ روپے دیت کے عوض رہا کردیا اور ناجائز اسلحہ کیس میں 30,000 روپے جرمانہ اور ڈیڑھ ماہ کی سزا سنائی گئی جو کہ ریمنڈ ڈیوس کے ریمانڈ میں ایڈجسٹ کردی گئی جو کم سے کم سزا ہے۔

بدھ کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا ءاللہ نے بتایا کہ مقتولین کے ورثاء نے ریمنڈ ڈیوس کو عدالت میں معاف کردیا ہے جس کے بعد اسے رہاکر دیا گیا ہے۔ بدھ کے روز آنے والی اس خبر نے پورے پاکستان میں ایک مایوسی کی کیفیت طاری کردی ہے۔

اس افسوسناک واقعے کے بعد اب اس ملک کے حکمرانوں اور آزاد عدلیہ سے کیا امیدیں وابستہ کی جاسکتی ہیں؟

اپنی رائے سے ہمیں آگا ہ کیجیے

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
عرض کیا ہے:
حرص وہوس نے اندھا کر رکھا ہے انہوں نے تو دامن حسینوں سے بھر رکھا ہے
وہ کیسے کریں گے سرحدوں کی حفاظت انہوں نے تو ہمہ وقت خود کو مئے سے تر رکھا ہے
Hafiz Faisal Mahmood, Kasur Saturday, March 19 2011

See the comments of these stories



1.Click
Here


2.

Click Here


3.

Click Here

Ghulam Mustafa, Abidjan Saturday, March 19 2011
پاکستان کی عوام ریمنڈ کا واقعہ بھول مت جانا کل کو ھمارے پاس ان لوگوں نے ووٹ لینے آنا ہے انکو ووٹ مت دینا مت دینا ایم کیو ایم تم کہاں مر گئے ہو آج تمھاری وجہ سے حکومت پاکستان کا بیڑا غرق کر رہی ہے تم واقعی بھتہ مافیا ھو تم کو بھتہ مل جاتا ہے تم خاموش ہو جاتے ہو تم کو قوم معا ف نہیں کرے گی
Abdul Ghaffar Rana, lahore Saturday, March 19 2011
qyamyat ke nashani ha,muslamano ab to jaag jao
arshad, shorkot Saturday, March 19 2011
AWAAMI, AWAM KI AWAAZ
PPPP ,PML(N) JUI ,MQM

اور ساری پولیٹیکل جماعتیں امریکہ کی غلام ہیں وہ آج ان سب کا باپ بنا ہوا ہے ان سب پارٹیز کو ختم کر دینا چاہیے اور ان کے لیڈروں کو پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے اور اب امریکہ کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اب امریکہ کا مزید ساتھ نہیں دینا چاہیے اور کوئی خمینی سا انقلاب والا شخص تلاش کرنا چاہیے اور اگر نہ ملے تو اس ملک کو پاک فوج کے انڈر کر دینا چاہیے۔
ali khan, birmingham uk Saturday, March 19 2011
پیپلز پارٹی کی آواز ۔ روٹی ۔ کپڑا ۔ اور مکان ۔ لیکن سب سے پہلے ۔ ڈالر ۔ کپے ۔ کپے ۔ کپے۔ صدر کا پاکستانی عوام سے خطاب
KAMRAN ALI, KARACHI Saturday, March 19 2011
ham bohat gir gaya hain hamara eman bohat kamzor ha jis ka ghair muslim ne faida uthtaya hai
Irshad ha k"jasi koom ho ge wasa he hukmaran ho ga"
hame apnay eman pakaya karnay ki zarorat ha ta k ham in ka mukabala karnay k kabil hon.
Allah say dua kia karo maray liay b aur hamari koom k liay b.
lanat ha hamari hukmat pay
Waseem, Hasilpur Saturday, March 19 2011
ان سب ×××× نام نھاد حکمرانوں اور ان کے چیلوں کو ختم کر کے عبرت کا نشان بنا دینا ھوگا تب ھی امن و سکون ھوگا اور ریمنڈ ڈیوس جیسا قصہ تاریخ نھیں دھرائے گی
Mohammed Arifuddin, Jeddah Saturday, March 19 2011
السلام علیکم:یہ جو کچھ بھی ہوا ٹھیک ہوا۔ہماری حکومت اور افواج میں جتنا اثر رسوخ امریکہ کا ہے،ہونا یہی تھا۔مگر پاکستان نے جو مقاصد یعنی امریکہ کا جہ پول دنیا کے سامنے کھولنا تھا وہ کھول دیا۔اب ایک حقیقت صرف یہ دیکھنی ہے کہ مقتولین کے گھر والے کہاں ہیں؟
خواہ نواز کی،عمران کی،الطاف کی،جماعت اسلامی کی،اے این پی کی،یا پھر کسی ڈکٹیٹر کی حکومت ہوتی،ہونا یہی تھا۔اس میں صرف پی پی حکومت ذمہ دار نہیں۔
Safiullah khan Roomi, Rahim yar khan Saturday, March 19 2011
ان بے شرم حکمرانوں کو چوک میں الٹا لٹکا کر مارنا چاہیے۔ اب تو خود کو پاکستانی کہتے ہوئے بھی شرم آتی ھے۔
Raja RashidJarral, Copenhegen Saturday, March 19 2011
طاقت ۔۔۔۔۔۔۔۔
ماضی ہے تابناک تو فردا بھی ہے روشن
پچھتاوا ہے کوئی نہ کہیں حزن و الم ہے
پسپائی ہی لکھی ہے مقدر میں عدو کے
طاقت تو ہماری یہی داوات و قلم ہے
hamidrazakhan2011, karachi Saturday, March 19 2011
rymond is killer of two pakistanies receive him back zardariii sahib
imran rajwinch, karachi Saturday, March 19 2011
yeh sub kia dhara hamre hukmarano ka hai.apne mulak ki beti dr.rafia ko ni la sake or apne mulak k mujram ko chor dia waha ray pakistan k hukmarano?
kamran layyah, layyah Saturday, March 19 2011
ITS VERY VERY BAD.PAK GOVT IS NOT GOOD.
M ILYAS FAREED, Rawalpindi Saturday, March 19 2011
remand you are cheeter

our govt is also cheeter
salman, lahore Saturday, March 19 2011
پاکستان سے جب تک سیاست ختم نہیں ہوتی پاکستان تب تک امریکا کا غلام رہے گا
Rah, Lahore Saturday, March 19 2011
it was a very shocking decision by our mean rulers. our rulers are so mean because they are slaves of money and afraid of America. just look at their personal lives, they are enjoying their lives by sucking the blood of poor people. these rulers should be hanged and fired because they have no interest in the welfare and lives of Pakistani people. they are enjoying and their children are enjoying in European countries and living their lives like non Muslims. these so called Muslims should be banished from our countries. people should wake up now and not elect them any more. they should take lesson from the people of miser, its time to wake up otherwise it will be too late. may Allah protect us and our country from these vampires.
sadiqa , abbottabad Saturday, March 19 2011
jab tak hamare pyare pakistan main begharat aur haram khor siyasat daan mujood hain pakistan kabe be taraki nahein kar sakta kyoun yeh **** sayasat daan is mulk k lagon ko itna bokh nanga kar dena chahty hain k in ki aane wali gandi naslein is mulk per raaj kar sakin
qaiser abbas , Mianwali Saturday, March 19 2011
Wakkii hum ny apna sodha kr dia LANAAT hay humray hukkamrano pr jo byghyrat hain
AKBAR HUSSAIN KHAN, Rawalpindi Saturday, March 19 2011
میں کس کے ھاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ھوئے ہیں دستانے۔
nomi, karachi Saturday, March 19 2011
Displaying results 101-120 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last