بیوی کی دل جوئی کے 5 بہترین جملے جو ہر شوہر کو جاننا ضروری ۔ ۔ ۔

میاں بیوی کے درمیان نوک جھوک ہوتی رہتی ہے اور زیادہ تر بیویاں شوہر کی جانب سے تعریف نہ کرنے کا گلا کرتی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کی بیوی بھی اسی وجہ سے آپ ناراض رہتی ہے کہ آپ اس کی تعریف نہیں کرتے تو جانیں انگریزی میں بیوی کی تعریف کرنے 10 آسان طریقے جن کو سن کر بیوی بھی خوش ہوجائے اور آپ کا دن بھی اچھا گزرے۔

بیوی کی دل جوئی کے 5 بہترین جملے جو ہر شوہر کو جاننا ضروری ۔ ۔ ۔

آج ہم آپ کو وہ اردو کے جملے انگریزی میں بولنا بتائیں گے جو عام طور پر ہم روزانہ بول رہے ہوتے ہیں۔تاکہ آپ بھی آسانی سے انگریزی میں بات کرسکیں۔
 

You take good care of me and do not make me feel incomplete.

 تم میرا بہت خیال رکھتی ہو کسی کمی کا احساس تک نہیں ہونے دیتی

You try to keep me happy, I wonder what would have happened to me if you were not present in my life.

 تمہاری یہ کوشش ہے کہ میں ہمیشہ خوش رہوں، سوچتا ہوں تم نہ ہوتی تو میرا کیا ہوتا

You made me realize what happiness is and what life is all about.

 تم ہی نے مجھے یہ احساس دلایا کہ خوشی کیا ہوتی ہے زندگی کیا ہوتی ہے

I wish that if we had a daughter, she would be just like you.

 میری یہ خواہش اور آرزو ہے کہ اگر ہمارے گھر بیٹی ہو تو بالکل تمہارے جیسی ہو

To me your importance is more than any wealth in the world.

 میرے لیے تم دنیا کی کسی بھی دولت سے بڑھ کر ہو

ENGLISH TO URDU DICTIONARY

You May Also Like

In December 2019, Coronavirus emerged from China and eventually spread in all around the world. It not just caused deaths but several people also lost their jobs or faced losses in their businesses. The impact was also observed in the education sector as academic institutions enforced to bring change in their teaching methods.

Read More

کورونا وائرس نے سب کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا، ایک طرف جہاں اسکول، کالج اور آفس بھیجنے کے لئے گھر والے اسرار کرتے تھے وہیں وہ گھروں میں رہنے پر زور دینے لگے، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ کورونا وائرس بھی کوئی وائرس ہے یا مدافعتی نظام کو بھی صحیح رکھنا چاہیئے مگر جب سے یہ وائرس آیا بہت سے ایسے الفاظ اور جسمانی افعال ہمیں روزمرہ سننے کو مل رہے ہیں۔ آئیے آپ بھی جانیں کہ آئندہ اگر کوئی شخص ان الفاظوں کا استعمال کرے تو آپ کو معنی بھی پہلے سے معلوم ہوں۔

مزید پڑھیں

میاں بیوی کے درمیان نوک جھوک ہوتی رہتی ہے اور زیادہ تر بیویاں شوہر کی جانب سے تعریف نہ کرنے کا گلا کرتی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کی بیوی بھی اسی وجہ سے آپ ناراض رہتی ہے کہ آپ اس کی تعریف نہیں کرتے تو جانیں انگریزی میں بیوی کی تعریف کرنے 10 آسان طریقے جن کو سن کر بیوی بھی خوش ہوجائے اور آپ کا دن بھی اچھا گزرے۔

مزید پڑھیں

آج کل لوگ سمجھتے ہیں کہ جس شخص کو جتنی اچھی انگریزی آئے گی وہ اتنا ہی قابل ہوگا، بہت سے افراد یہ چاہتے ہیں کہ ان کی انگریزی اچھی ہوجائے اور جیسے دیگر لوگ یہ زبان فراوانی سے بولتے ہیں، اسی طرح وہ بھی بولیں۔

مزید پڑھیں

English is regarded as a global language. It is highly utilized as a medium of communication between people of different backgrounds. It is a reason that companies love to hire and retain people who have good English communication skills.

Read More

Greetings are the common part of our everyday lives. They are the act of communication in which we intentionally make our presence known to each other. Greetings are sometimes utilized just before the conversation or can also to greet in passing. On the other side, greeting customs are based on situations and cultural values. A salutation or greeting can also be expressed in the form of written communications, such as emails and letters.

Read More
Reviews & Comments