Disengagement اس ایک لفظ سے مزید کتنے الفاظ بن سکتے ہیں اور ان کے معنی کیا ہوں گے؟ جانیں

کیا آپ کو بھی مختلف انگریزی کے الفاظوں سے کھیلنا پسند ہے؟ بہت سے لفظ اس قسم کے ہوتے ہیں جن میں سے مزید الفاظ بنائے جا سکتے ہیں اور ان کے مطلب بھی الگ ہوتے ہیں۔

Disengagement اس ایک لفظ سے مزید کتنے الفاظ بن سکتے ہیں اور ان کے معنی کیا ہوں گے؟ جانیں

اس طرح کے کھیل ناصرف ہمارے دماغ کے خلیوں کو متحرک کرتے ہیں بلکہ ہماری سوچنے کی صلاحیت، الفاظ کی معلومات اور تجزیاتی مہارت کو بھی بہتر بناتے ہیں۔۔

مثال کے طور پر ہم نے ایک لفظ Disengagement (ڈس ایگیجمنٹ) لیا، جس کا اردو مطلب ہے ''رہائی، علیحدگی''۔ اب دیکھتے ہیں ڈس ایگیجمنٹ سے مزید کون کون سے الفاظ بنائے جاسکتے ہیں؟

1: Dis

اس کا مطلب ہے ''خارج، غیر''

 

2: Engage

اس کے معنی ہیں ''عہد کرنا، اقرار''

 

3: Age

اس لفظ کا مطلب ہے ''عمر''

 

4: Gem

اس کے معنی ہیں ''نگینہ''

 

5: Gage

اس کا مطلب ہے ''زمانت، کفالت''

 

6: Men

اس کے معنی ہیں ''مرد'' (جمع)

ENGLISH TO URDU DICTIONARY

You May Also Like

In December 2019, Coronavirus emerged from China and eventually spread in all around the world. It not just caused deaths but several people also lost their jobs or faced losses in their businesses. The impact was also observed in the education sector as academic institutions enforced to bring change in their teaching methods.

Read More

کورونا وائرس نے سب کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا، ایک طرف جہاں اسکول، کالج اور آفس بھیجنے کے لئے گھر والے اسرار کرتے تھے وہیں وہ گھروں میں رہنے پر زور دینے لگے، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ کورونا وائرس بھی کوئی وائرس ہے یا مدافعتی نظام کو بھی صحیح رکھنا چاہیئے مگر جب سے یہ وائرس آیا بہت سے ایسے الفاظ اور جسمانی افعال ہمیں روزمرہ سننے کو مل رہے ہیں۔ آئیے آپ بھی جانیں کہ آئندہ اگر کوئی شخص ان الفاظوں کا استعمال کرے تو آپ کو معنی بھی پہلے سے معلوم ہوں۔

مزید پڑھیں

میاں بیوی کے درمیان نوک جھوک ہوتی رہتی ہے اور زیادہ تر بیویاں شوہر کی جانب سے تعریف نہ کرنے کا گلا کرتی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کی بیوی بھی اسی وجہ سے آپ ناراض رہتی ہے کہ آپ اس کی تعریف نہیں کرتے تو جانیں انگریزی میں بیوی کی تعریف کرنے 10 آسان طریقے جن کو سن کر بیوی بھی خوش ہوجائے اور آپ کا دن بھی اچھا گزرے۔

مزید پڑھیں

آج کل لوگ سمجھتے ہیں کہ جس شخص کو جتنی اچھی انگریزی آئے گی وہ اتنا ہی قابل ہوگا، بہت سے افراد یہ چاہتے ہیں کہ ان کی انگریزی اچھی ہوجائے اور جیسے دیگر لوگ یہ زبان فراوانی سے بولتے ہیں، اسی طرح وہ بھی بولیں۔

مزید پڑھیں

English is regarded as a global language. It is highly utilized as a medium of communication between people of different backgrounds. It is a reason that companies love to hire and retain people who have good English communication skills.

Read More

Greetings are the common part of our everyday lives. They are the act of communication in which we intentionally make our presence known to each other. Greetings are sometimes utilized just before the conversation or can also to greet in passing. On the other side, greeting customs are based on situations and cultural values. A salutation or greeting can also be expressed in the form of written communications, such as emails and letters.

Read More
Reviews & Comments