کیا آپ نے بھی ابھی آفس جانا شروع کیا ہے؟َ اگر ہاں تو یہ 10 انگریزی کے الفاظ لازمی سیکھ لیں۔۔۔

کیا آپ نے بھی ابھی آفس جانا شروع کیا ہے؟َ تو یہ 10 انگریزی کے الفاظ لازمی سیکھ لیں تاکہ آفس میں پراعتماد ہو کر باتیں کرسکیں۔۔۔ انگریزی کو دنیا کے تمام ممالک کی مشترکہ زبان کہا جاتا ہے، کسی ملک کا کوئی فرد جب دوسرے ملک جاتا ہے جو اسے وہاں کی علاقائی زبان نہیں آتی، یہ ہی وجہ ہے کہ وہ شخص بات چیت کرنے کے لیے انگریزی زبان کا استعمال کرتا ہے

کیا آپ نے بھی ابھی آفس جانا شروع کیا ہے؟َ اگر ہاں تو یہ 10 انگریزی کے الفاظ لازمی سیکھ لیں۔۔۔

تاہم آج بھی کئی لوگوں کو یہ زبان بولنے اور سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے، لیکن اگر ہم اس زبان کے چند عام الفاط کے معنی سیکھ لیں جو روز مرہ بولنے میں استعمال کیے جاتے ہیں تو ہماری بڑی مشکل آسان ہو سکتی ہے۔

آج ہم آپ کو ان 10 الفاظ کے معنی بتائیں گے جو آپ آفس میں استعمال کر سکتے ہیں۔

1: Schedule

اس کے معنی ہیں: کسی خاص کام کو سرانجام دینے کے لیے لکھا گیا طریقہ/ فہرست

 

2: Career

اس کے معنی ہیں: پیشہ

 

3: Organize

اس کے معنی ہیں: ترتیب میں لانا/ منظم کرنا

 

4: Competitor

اس کے معنی ہیں: مقابلہ کرنے والا/ حریف

 

5: Guidance

اس کے معنی ہیں: راہنمائی/ نصیحت کرنے والا عمل

 

6: Strategy

اس کے معنی ہیں: حکمت عملی

 

7:  Authorization

اس کے معنی ہیں: منظوری

 

8: Clause

اس کے معنی ہیں: جملہ، شرط، دفعہ

 

9: Consensus

اس کے معنی ہیں: عام اتفاق رائے، ہم آہنگی

 

10: Market research

 اس کے معنی ہیں: صارفین کی خریداری کی عادات کے بارے میں اعداد و شمار اکھٹے کرنے اور انہیں ترتیب دینے کا عمل

 

ENGLISH TO URDU DICTIONARY

You May Also Like

In December 2019, Coronavirus emerged from China and eventually spread in all around the world. It not just caused deaths but several people also lost their jobs or faced losses in their businesses. The impact was also observed in the education sector as academic institutions enforced to bring change in their teaching methods.

Read More

کورونا وائرس نے سب کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا، ایک طرف جہاں اسکول، کالج اور آفس بھیجنے کے لئے گھر والے اسرار کرتے تھے وہیں وہ گھروں میں رہنے پر زور دینے لگے، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ کورونا وائرس بھی کوئی وائرس ہے یا مدافعتی نظام کو بھی صحیح رکھنا چاہیئے مگر جب سے یہ وائرس آیا بہت سے ایسے الفاظ اور جسمانی افعال ہمیں روزمرہ سننے کو مل رہے ہیں۔ آئیے آپ بھی جانیں کہ آئندہ اگر کوئی شخص ان الفاظوں کا استعمال کرے تو آپ کو معنی بھی پہلے سے معلوم ہوں۔

مزید پڑھیں

میاں بیوی کے درمیان نوک جھوک ہوتی رہتی ہے اور زیادہ تر بیویاں شوہر کی جانب سے تعریف نہ کرنے کا گلا کرتی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کی بیوی بھی اسی وجہ سے آپ ناراض رہتی ہے کہ آپ اس کی تعریف نہیں کرتے تو جانیں انگریزی میں بیوی کی تعریف کرنے 10 آسان طریقے جن کو سن کر بیوی بھی خوش ہوجائے اور آپ کا دن بھی اچھا گزرے۔

مزید پڑھیں

آج کل لوگ سمجھتے ہیں کہ جس شخص کو جتنی اچھی انگریزی آئے گی وہ اتنا ہی قابل ہوگا، بہت سے افراد یہ چاہتے ہیں کہ ان کی انگریزی اچھی ہوجائے اور جیسے دیگر لوگ یہ زبان فراوانی سے بولتے ہیں، اسی طرح وہ بھی بولیں۔

مزید پڑھیں

English is regarded as a global language. It is highly utilized as a medium of communication between people of different backgrounds. It is a reason that companies love to hire and retain people who have good English communication skills.

Read More

Greetings are the common part of our everyday lives. They are the act of communication in which we intentionally make our presence known to each other. Greetings are sometimes utilized just before the conversation or can also to greet in passing. On the other side, greeting customs are based on situations and cultural values. A salutation or greeting can also be expressed in the form of written communications, such as emails and letters.

Read More
Reviews & Comments