آپ سے مل کر اچھا لگا ۔۔۔ روز مرہ بولے جانے والے اردو کے وہ جملے جو آپ انگریزی میں بولیں تو زیادہ اچھے لگیں اور لوگ بھی آپ سے متاثر ہونگے

آج کل لوگ سمجھتے ہیں کہ جس شخص کو جتنی اچھی انگریزی آئے گی وہ اتنا ہی قابل ہوگا، بہت سے افراد یہ چاہتے ہیں کہ ان کی انگریزی اچھی ہوجائے اور جیسے دیگر لوگ یہ زبان فراوانی سے بولتے ہیں، اسی طرح وہ بھی بولیں۔

آپ سے مل کر اچھا لگا ۔۔۔ روز مرہ بولے جانے والے اردو کے وہ جملے جو آپ انگریزی میں بولیں تو زیادہ اچھے لگیں اور لوگ بھی آپ سے متاثر ہونگے

آج ہم آپ کو وہ اردو کے جملے انگریزی میں بولنا بتائیں گے جو عام طور پر ہم روزانہ بول رہے ہوتے ہیں۔

Do you need anything

 کیا آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے؟

I do not understand

 میری سمجھ نہیں آتا

That sounds great

یہ زبردست لگ رہا ہے۔

Could you repeat that please?

کیا آپ اسے دوہرا سکتے ہیں؟

Nice to meet you

آپ سے مل کر اچھا لگا

Keep up the good work

اچھا کام جاری رکھیں

“Have a good meal!”

کھانے سے لطف اندوز ہوں

“Thanks for inviting me to your home.”

مجھے اپنے گھر دعوت پر بلانے کا شکریہ

Talking on the phone

میں فون پر بات کر رہا ہوں

It’s on the tip of my tongue

یہ میری زبان پر ہی رہتا ہے

I really appreciate your help.

آپ کی مدد کا بے حد شکریہ

I’ll be with you in a moment.

میں بس کچھ دیر میں آپ کے ساتھ ہوں گا

I feel much better

میں کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں

ENGLISH TO URDU DICTIONARY

You May Also Like

In December 2019, Coronavirus emerged from China and eventually spread in all around the world. It not just caused deaths but several people also lost their jobs or faced losses in their businesses. The impact was also observed in the education sector as academic institutions enforced to bring change in their teaching methods.

Read More

کورونا وائرس نے سب کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا، ایک طرف جہاں اسکول، کالج اور آفس بھیجنے کے لئے گھر والے اسرار کرتے تھے وہیں وہ گھروں میں رہنے پر زور دینے لگے، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ کورونا وائرس بھی کوئی وائرس ہے یا مدافعتی نظام کو بھی صحیح رکھنا چاہیئے مگر جب سے یہ وائرس آیا بہت سے ایسے الفاظ اور جسمانی افعال ہمیں روزمرہ سننے کو مل رہے ہیں۔ آئیے آپ بھی جانیں کہ آئندہ اگر کوئی شخص ان الفاظوں کا استعمال کرے تو آپ کو معنی بھی پہلے سے معلوم ہوں۔

مزید پڑھیں

میاں بیوی کے درمیان نوک جھوک ہوتی رہتی ہے اور زیادہ تر بیویاں شوہر کی جانب سے تعریف نہ کرنے کا گلا کرتی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کی بیوی بھی اسی وجہ سے آپ ناراض رہتی ہے کہ آپ اس کی تعریف نہیں کرتے تو جانیں انگریزی میں بیوی کی تعریف کرنے 10 آسان طریقے جن کو سن کر بیوی بھی خوش ہوجائے اور آپ کا دن بھی اچھا گزرے۔

مزید پڑھیں

آج کل لوگ سمجھتے ہیں کہ جس شخص کو جتنی اچھی انگریزی آئے گی وہ اتنا ہی قابل ہوگا، بہت سے افراد یہ چاہتے ہیں کہ ان کی انگریزی اچھی ہوجائے اور جیسے دیگر لوگ یہ زبان فراوانی سے بولتے ہیں، اسی طرح وہ بھی بولیں۔

مزید پڑھیں

English is regarded as a global language. It is highly utilized as a medium of communication between people of different backgrounds. It is a reason that companies love to hire and retain people who have good English communication skills.

Read More

Greetings are the common part of our everyday lives. They are the act of communication in which we intentionally make our presence known to each other. Greetings are sometimes utilized just before the conversation or can also to greet in passing. On the other side, greeting customs are based on situations and cultural values. A salutation or greeting can also be expressed in the form of written communications, such as emails and letters.

Read More
Reviews & Comments