لاک ڈاؤن/ کورونا میں ایسے کون کون سے 15 الفاظ بولے گئے جو ہم نے پہلے کبھی نہ تو سنے تھے اور نہ ہی ان کے مطلب جانتے تھے

کورونا وائرس نے سب کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا، ایک طرف جہاں اسکول، کالج اور آفس بھیجنے کے لئے گھر والے اسرار کرتے تھے وہیں وہ گھروں میں رہنے پر زور دینے لگے، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ کورونا وائرس بھی کوئی وائرس ہے یا مدافعتی نظام کو بھی صحیح رکھنا چاہیئے مگر جب سے یہ وائرس آیا بہت سے ایسے الفاظ اور جسمانی افعال ہمیں روزمرہ سننے کو مل رہے ہیں۔ آئیے آپ بھی جانیں کہ آئندہ اگر کوئی شخص ان الفاظوں کا استعمال کرے تو آپ کو معنی بھی پہلے سے معلوم ہوں۔

لاک ڈاؤن/ کورونا میں ایسے کون کون سے 15 الفاظ بولے گئے جو ہم نے پہلے کبھی نہ تو سنے تھے اور نہ ہی ان کے مطلب جانتے تھے

 

 کہ آئندہ اگر کوئی شخص ان الفاظوں کا استعمال کرے تو آپ کو معنی بھی پہلے سے معلوم ہوں۔
 

1: اینٹی باڈیز (Antibodies)
 ایسا پروٹین جو مدافعتی نظام میں موجود ہوتا ہے ۔

2:  ایسمپٹومیٹک (Asymptomatic)
 ایسا شخص جس میں بیماری کی کوئی بھی علامات موجود نہ ہوں۔

3: کلینیکل ٹرائل (Clinical Trial)
 وہ انسان جس پر تحقیقی تجربات کیئے جائیں۔

4: کووڈ-19 (COVID-19)
 کورونا وائرس 2019

5: کوویڈوائٹ (Covidiot)
 ایسا شخص جو کورونا وائرس سے متعلق ہدایات اور احتیاط پر عمل درآمد نہ کرے۔

6: ایپیڈیمک (Epidemic)
 کوئی بھی بیماری ایک علاقے میں یا متعلقہ علاقوں میں پھیلے۔

7: فرلوف (Furlough)
 ملازمین کو طویل عرصے کے لئے چھٹیاں دے د جائیں۔

8: امیونٹی (Immunity)
 قوتِ مدافعت جو کہ جراثیموں کے حملوں سے جسم کو محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے۔

9: قرنطینہ (Quarantine)
 بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ایک مخصوص وقت کے لئے نظر بند ہو جانا

10: سوشل ڈسٹنس یا سماجی فاصلہ (Social Distancing)
 آپس میں ایک دوسرے کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ رکھنا۔

11: اسکریننگ (Screening)
 علامات کی تشخیص ۔


12: ڈبلیو۔ایف۔ایچ (WFH)
 ورک فرام ہوم یعنی گھر سے بیٹھ کر کام کرنا


13: سپمٹومیٹک  (Symptomatic)
 وہ شخص جس میں بیماری کی علامات پائی جائیں۔


14: ویکسین  (Vaccine)
 وہ دوائی جو بیماری سے بچانے میں مدد دے۔


15: لاک ڈاؤن  (Lockdown)
 رہائش گاہوں میں رہنا، بلا ضرورت ہر گز نہ نکلنا۔


16: پینڈیمک (Pandemic)
 دنیا بھر میں کسی بیماری کا پھیلاؤ۔


17: ایس او پی  (SOPs)
 سٹینڈرنڈ آپریشن پروسیڈرز یعنی قانونی طور پر بنائے گئے اصول و ضوابط کی پابندی

 

Click here for More : English to Urdu

You May Also Like

In December 2019, Coronavirus emerged from China and eventually spread in all around the world. It not just caused deaths but several people also lost their jobs or faced losses in their businesses. The impact was also observed in the education sector as academic institutions enforced to bring change in their teaching methods.

Read More

کورونا وائرس نے سب کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا، ایک طرف جہاں اسکول، کالج اور آفس بھیجنے کے لئے گھر والے اسرار کرتے تھے وہیں وہ گھروں میں رہنے پر زور دینے لگے، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ کورونا وائرس بھی کوئی وائرس ہے یا مدافعتی نظام کو بھی صحیح رکھنا چاہیئے مگر جب سے یہ وائرس آیا بہت سے ایسے الفاظ اور جسمانی افعال ہمیں روزمرہ سننے کو مل رہے ہیں۔ آئیے آپ بھی جانیں کہ آئندہ اگر کوئی شخص ان الفاظوں کا استعمال کرے تو آپ کو معنی بھی پہلے سے معلوم ہوں۔

مزید پڑھیں

میاں بیوی کے درمیان نوک جھوک ہوتی رہتی ہے اور زیادہ تر بیویاں شوہر کی جانب سے تعریف نہ کرنے کا گلا کرتی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کی بیوی بھی اسی وجہ سے آپ ناراض رہتی ہے کہ آپ اس کی تعریف نہیں کرتے تو جانیں انگریزی میں بیوی کی تعریف کرنے 10 آسان طریقے جن کو سن کر بیوی بھی خوش ہوجائے اور آپ کا دن بھی اچھا گزرے۔

مزید پڑھیں

آج کل لوگ سمجھتے ہیں کہ جس شخص کو جتنی اچھی انگریزی آئے گی وہ اتنا ہی قابل ہوگا، بہت سے افراد یہ چاہتے ہیں کہ ان کی انگریزی اچھی ہوجائے اور جیسے دیگر لوگ یہ زبان فراوانی سے بولتے ہیں، اسی طرح وہ بھی بولیں۔

مزید پڑھیں

English is regarded as a global language. It is highly utilized as a medium of communication between people of different backgrounds. It is a reason that companies love to hire and retain people who have good English communication skills.

Read More

Greetings are the common part of our everyday lives. They are the act of communication in which we intentionally make our presence known to each other. Greetings are sometimes utilized just before the conversation or can also to greet in passing. On the other side, greeting customs are based on situations and cultural values. A salutation or greeting can also be expressed in the form of written communications, such as emails and letters.

Read More
Reviews & Comments