معروف بھارتی اداکاراؤں کی ان دیکھی تصاویروائرل

image

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری اپنی عالی شان تقریبات کی وجہ سے جانی جاتی ہیں ۔بالی ووڈ انڈسڑی میں ایسی تقریبات کا انقعاد کیا جاتا ہے جو سالوں تک مداحوں کے دلوں پر گہری چھاپ چھوڑ جا تی ہیں ۔


گزشتہ روز ایسی ہی ایک تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں موجودبالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارﺅں کرینہ اور ملائکہ کی ان دیکھی تصاویرمنظر عام پر آ گئیں ۔ تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئیں ہیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ اور ملائکہ کے علاوہ کرشمہ ، کرن جوہر اور امشا پاٹیل نے بھی کرسیمس پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور معروف بھارتی اداکاروں نے خوبصورت ملبوسات پہن کر اپنے مداحوں کا دل جیت لیا ہے۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts