چیرمین جے ڈبلیو گروپ پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو چین کی حکومت نے اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا

image
چین کی حکومت نے پاکستان کے معروف بزنس مین، چیرمین ہائیر اینڈ ربا پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا ۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی پاکستانی بزنس مین کو چین کی حکومت نے اکنامک ایڈوئزر مقرر کیا ہے۔

شاہ فیصل آفریدی پاکستان کے طور پر پاکستان کے معروف برنس مین میں شمار کیے جاتے ہیں اور خصوصی طور پر پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی روابط استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts