آپ نے اکثر فلموں یا ڈراموں میں اکثر دیکھا ہوگا کہ کسی بھی پبلک ٹوئلٹ کے دروازوں کے نیچے سے جگہ خالی ہوتی ہے، یعنی دروازے پورے نہیں لگائے ہوتے، بلکہ آدھے دروازے لگائے جاتے ہیں جوکہ بھارتی فلموں اور بیرون ممالک میں ہوتے ہیں۔ دراصل اس خالی جگہ کو چھوڑے کی کیا وجہ ہے؟
وجہ:
یہ جگہ اس لئے خالی چھوڑی جاتی ہے، تاکہ باتھ روم کے اندر موجود شخص کسی کو باہر سے گزرتا ہوا دیکھے تو اسے احساس ہو جائے کہ باہر موجود شخص کو بھی باتھ روم جانا ہے اور وہ اس وجہ سے جلد از جلد باتھ روم سے نکل جائے اور پبلک ٹوئلٹ، پبلک کے لئے زیادہ سے زیادہ استعمال میں آ سکے