کتا آپ پر حملہ کر دے تو کیا کرنا چاہیے؟ جانیئے وہ 8 طریقے جن پر عمل کرکے کتوں کے حملے سے اپنا بچاؤ کیا جاسکے؟

image

کتا حملہ کرے تو اس اعضاء کی حفاظت اور ۔۔ ۔۔ وہ 8 طریقے کون سے ہیں جن پر عمل کرنے سے کتا کبھی نہیں کاٹے گا؟

ہمارے ملک میں اکثر اوقات یہ دیکھتے ہیں کہ کتہ انسان کو کاٹ لیتا ہے تو اس سے بچاؤ کیلئے ادوایات بھی میسر نہیں ہوتی تو میں یہ یہاں آپ کو کچھ ایسے حل بتاؤں گا جس سے کتا آپکو کاٹے گا بھی نہیں اور آپ کے قریب بھی نہیں آئے گا ، آئیے جانتے ہیں۔

کتے کو دیکھ کر مسکرانا کیسا ہے:

اگر آپ پر کتا حملہ کرے تو اسے دیکھ کر آپ مسکرائیں نہ کیونکہ اپکا مسکرانا اس کیلئے چیلنج ہو سکتا ہے۔اور وہ اس چیلنج کو قبول کرتا ہے اور آپ پر حملہ کرتا ہے ہاں لیکن آپ کتے کی طرف تھوڑا غصے سے دیکھیں یا پھر بلکل خاموش رہیں ۔

کتے کو دیکھ کر خوف زدہ ہونا:

کتے کو دیکھ کر خوف زدہ نہ ہوں کیونکہ وہ انسانی خوف کو محسوس کر لیتا ہے تب ہی آپ پر حملہ کرتا ہے۔

دوڑتے وقت کتے کا نظر آنا :

انسانی صحت کو بہتر بنانے کیلئے دوڑتے وقت یا پھر ہلکی پھلکی چہل قدمی کرتے وقت کتا سامنے آتا ہے تو اسے دیکھ کر رک جائیں یا رفترا بلکل آہستہ کر لیں کیونکہ تیز رفتار سے بھی اسے لگتا ہے کہ آپ اس سے ڈر رہے ہیں۔

<

کتے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا :

کتے کی آنکھوں میں آنکھیں نہ ڈالیں کیونکہ وہ اس عمل کو اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے اس لیے اپنے آپ وک محفوظ کرنے کیلئے وہ آپ پر حملہ کر دیتا ہے۔

کتے کو کھانے کو دیں:

جب اگر آپ پر کتا حملہ آور ہو تو اسے آپ کے ہاتھ میں کوئی بھی چیز ہو تو اس کی طرف اچھا ل دیں تا کہ وہ اسے چبا کر اپنا غصہ نکال لے۔

مضبوط آواز میں کتے کو جانے کا کہیں:

بہت ہی بھاری یا پھر مضبوط آواز میں کتے کو کچھ بھی کہہ دیں تا کہ وہ ڈر جائے یہاں یہ باتان بھی نہایت ضروری ہے کہ بھاری آواز کتا ڈر جاتا ہے۔

جب کتہ حمل آور ہو تو اپنے اس اعضاءکی حفاظت کریں:

کتا جب بھی حملہ آور ہو تو اپنے گلے کی حفاظت کریں تا کہ وہ گلے پر نہ کاٹے ویسے زیادہ تر دیکھا گیا ہے کہ کتا آپ کے ہاتھ اور بازو پر کاٹتا ہے۔

کتا کاٹے تو اپنے ہاتھ کی طاقت سے اسے دور پھینکیں:

کتا کاٹ لے وت اسے اپنے ہاتھ اور اپنے جسم کی طات سے دور کرنے کی کوشش کریں تا کہ وہ زیادہ نقصان دے اور اس بات کے بھی قوی امکان ہیں کہ وہ آپکے پاس ہی نہ آئے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts