کیا آپ کے گھر بھی ایسا ہوتا ہے؟ پاکستانی گھروں میں مہمان جب گھر آتے ہیں تو چپلوں کا بازار لگ جاتا ہے

image

پاکستانی گھرانوں میں بہت سی چیزیں ایسی دیکھی جاتی ہیں جو ہمارے پاکستانی ہونے کی تصدیق کرتی ہیں اور دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی گھرانوں کے طور طریقوں کی تصاویر شئیر کی جاتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر ہمیں بھی اپنا گھر یاد آجاتا ہے۔

*گھروں کے باہر چپلیں

ایسا بیشتر پاکستانی گھروں میں دیکھا جاتا ہے کہ جب مہمان گھر تشریف لاتے ہیں تو دروازے کے باہر چپلیں اتار دیتے ہیں۔ یہی کچھ مساجد کے باہر بھی دیکھا جاتا ہے کہ نماز پڑھنے کے لیے آنے لوگ اپنی چپلیں باہر اتارتے ہیں جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے وہاں ڈھیروں چپلیں جمع ہوجاتی ہیں۔

اسی طرح کی اور بھی دیگر چیزیں پاکستانی گھرانوں اور ہمارے پاکستانی ہونے کا ثبوت پیش کرتی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US