ہم ہمیشہ اس چیز کو اہمیت دیتے ہیں جس سے ہمیں فائدہ حاصل ہو۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکے سامنے ایک ایسی تصویر لے کر پیش ہوئے ہیں۔ جس کی حقیقت اور جواب آپکو حیران کر دے گا، تو آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں۔
اس وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند عمارتوں کے درمیان ایک درخت لگا ہوا اور اس کے قریب ایک عمارت میں رہائش پذیر شخص بس کھڑا دیکھ رہا ہے کہ کب اس میں پھل لگیں اور میں توڑ لو۔
یعنی کہ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا شمار لوگوں میں ہوتا ہے جو کچھ نہ کر کے سب کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اسی طرح آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ اسی عمارت میں ان سے اوپر رہنے والے شخص نے کس سمجھداری کے ساتھ اس درخت کی ٹہنی کو پانی دے رہا ہے کہ وہ بڑی ہو اجائے اور اسے گرم موسم میں سکون اور پھل فراہم کرے، یہ ایک مثبت سوچ ہے۔ جبکہ ایک شخص جو ان سے بھی اوپری منزل پر رہتا ہے۔
اس نے ماضی میں اس طاقتور درخت کی اس خدمت کی ہے کہ وہ اب بیٹھ کر صرف اس کے پھل کھانے میں مصروف ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس بندے کو تو بس اپنی صحت کی فکر ہے جو اس کا پھلوں پر اس قدر دہان ہے۔
اس کےعلاوہ اب آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اسی عمارت کے سب سے اوپر والی منزل پر رہنے والا یہ شخص انتہائی ذہین ہے۔
وہ اس لیے کہ یہ تو اپنے گھر کی چھت پر بیٹھ کر سکون کے ساتھ اخبار پرھ رہا ہے نہ تو پھل توڑ رہا ہے ارو نہ ہی اس درخت کو پانی دے رہا ہے۔ تو ا سکا مطلب یہ ہوا کہ کئی سال پہلے اس شخص نے پودہ لگایا جو اس کی خدمت کئی سال کرتا رہا۔
یہی وجہ ہے کہ وہ آج انتہائی گرم موسم میں بھی درخت کے سائے تلے سکون سے بیٹھا ہے۔ آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ درخت ہماری دنیا کی وہ ضرور ہے جن کے بغیر ہمارا گزار ا انتہائی مشکل ہے ۔